Ehsaas Model School and college Eidak

Ehsaas Model School and college Eidak

Partager

Educational Institution

Fonctionnement normal

14/01/2025

اطلاع بنام میٹرک پاس طلباء..
فرسٹ ایئر رجسٹریشن میں 20 جنوری 2025 تک توسیع. 📢📢📢📢📢📢♥️❤️
جتنے بھی طلباء جو فرسٹ ایئر میں رجسٹریشن سے رہ گئے ہیں. وہ جلد ہی احساس پبلک ہائی سکول اینڈ کالج عیدک کے ایڈمنسٹریٹر ہیڈ سے رجوع کریں. تاکہ اپ کا قیمتی وقت کا ضیاع نہ ہو.
رابط نمبر. 03110000255
Welcome To The Home Of Knowledge.

08/01/2025

Welcome To The Home Of Knowledge.
❤️♥️❤️🖊️🖋️✔️🖊️🖋️✔️🏡📢📢✌️📢🤲
Regular Classes for the First Year Students.
خوشخبری برائے میڑک پاس طلباء.
انشاءاللہ احساس پبلک ہائی سکول اینڈ کالج عیدک جنگل خیل شمالی وزیرستان ایک بار پھر تعلیمی میدان میں پہلے کی طرح اس بار بھی ایک اور بہت ہی ضروری اقدام اٹھانے جارہا ہے جو کہ اجکل ہر طلباء کی بنیادی ضرورت ہے. وہ یہ ہے کہ انشاءاللہ 20 /01 /2025 بروز سموار کو فرسٹ ایئر کے ریگولر کلاس کا آغاز کیا جائے گا.
ایک بہترین تعلیمی ادارہ میں اپنے تعلیمی سرگرمیاں جاری رکھنے کیلئے تیار رہے.
احساس پبلک ہائی سکول اینڈ کالج عیدک کا پرنسپل ،سٹاف ممبرز اور اونر ہمیشہ طلباء کو مدنظر رکھتے ہوئے انتظامات اور فیصلے کرتے ہیں. ہمیشہ طلباء کے مفادات کا سوچتے ہیں. ہمیشہ طلباء کے روشن مستقبل کیلئے کوشاں ہیں. اور رہے گے انشاءاللہ.

Ahmad Ullah Dawar Sohail Pashteen
Humanist Naheed Ullah Dr-Adil Sabir Dawar Nasib Ullah Dawar Ahmad Raza Irfan Dawar M Khan Dawar Khush Qasmat Ehsaas Model School and college Eidak Islamia College Peshawar [Official]

25/12/2024

Admission Open For First Year Classes.
✌️✊🤲👍🎊💯👌🎆❤️📢♥️🎉🖊️🖋️✔️
الحمداللہ جماعت دہم کا بہترین، شاندار اور اعلیٰ رزلٹ.
محنت کا پھل ضرور مل جاتا ہے.
ایک منفرد تعلیمی ادارہ میں اپنے تعلیمی دور کا آغاز کریں.
بہت ہی کم عرصے میں کالج لیول تک جانا کسی نعمت سے کم نہیں.
اب دیر کس بات کی. اج ہی اپنے بچوں کو نرسری سے بارہویں جماعت تک داخلہ دلوا سکتے ہو.
Welcome Everyone.

25/12/2024

نہم کلاس کا شاندار اور اعلیٰ رزلٹ........ 📢📢📢📢♥️♥️♥️🎉🎊🎉🎊🎉🎊✊🎊🎉🎊👍🤲✊✌️🖋️✔️🖊️🖋️🖊️🖊️

Photos from Ehsaas Model School and college Eidak's post 25/12/2024

Welcome To The Home Of Knowledge.
زرلٹ ہو تو ایسا. ❤️❤️❤️❤️📢📢📢📢📢📢
الحمداللہ 100 % رزلٹ ❤️📢❤️📢❤️📢❤️📢
طلباء اور ان کے والدین کو مبارکباد.
انشاءاللہ ہم اپنا ریکارڈ بناتے رہے گے.

21/12/2024

Welcome To The Home Of Knowledge.
🖊️✔️🖋️🖊️✔️🖋️✊❤️💯♥️✌️👍🤲🖊️✔️🖋️
Welcome Sir Asim Shb To Ehsaas Family
احساس پبلک ہائی سکول اینڈ کالج عیدک میں جناب عاصم صاحب کو خوش آمدید کہتے ہیں. عاصم صاحب جو کسی بھی تعریف کا محتاج نہیں، وہ ایک محنتی، قابل، مثبت سوچ رکھنے والا، طلباء کے روشن مستقبل کے خواہاں، تجربہ کار اور اعلیٰ کوالیفائیڈ ہے.
احساس پبلک ہائی سکول اینڈ کالج عیدک کے سٹاف بہت ہی اعلیٰ کوالیفائیڈ ،تجربہ کار اور محنتی ہے. اسی لگن، کوشش اور مخلصی کی وجہ سے ہی احساس سکول اج جس مقام پر ہے وہ اس کا منہ بولتا ثبوت ہے.
Our Performance is our Identification.
منجانب :- پرنسپل احساس پبلک ہائی سکول اینڈ کالج عیدک

17/12/2024

Welcome To The Home Of Knowledge.
💯💥💯💥❤️🎆🎉🎊🎇❤️💯🎆👍🤲❤️
تین طلباء ملٹری کالج جہلم میں کامیاب.
احساس پبلک ہائی سکول اینڈ کالج عیدک ،نام ہی کافی ہے.
ایک منفرد ریکارڈ رکھنے والا تعلیمی ادارہ جو کہ بچوں کو کوالٹی تعلیم سے روشناس کراتے ہیں.
بہت ہی کم مدت میں کالج لیول تک کسی بھی تعلیمی ادارہ کو لے جانے کسی نعمت سے کم نہیں.
الحمداللہ ہم فخر سے کہتے ہیں کہ ہم نے اپنے مخلصی، نیک نیتی، محنت اور لگن سے اس ادارے کو کامیاب بنانے میں کوئی کسر نہیں چھوڑی ہے. یہاں پر ہمیشہ طلباء کے مستقبل کو مدنظر رکھتے ہوئے انتظامات اور فیصلے کئے جاتے ہیں.
اسی سکول میں احساس کوچنگ اینڈ ٹیوشن اکیڈمی بھی ایک بہت ہی بہترین انداز میں اپنے خدمات دے رہے ہیں. اسی اکیڈمی کا سٹاف بہت ہی محنتی، تجربہ کار اور اعلیٰ کوالیفائیڈ ہے. اس اکیڈمی میں حضرت علی صاحب (ایٹا ماسٹر) اور زینت الحق صاحب (تجربہ کار) کے نام سے جاننے جاتے ہیں.
ہم جامع سٹاف ملٹری کالج جہلم میں کامیابی پانے والے طلباء کو، ان کے والدین کو، ان کے اساتذہ کو اور پورے وزیرستان والوں کو مبارکباد پیش کرتے ہیں. کیونکہ ان طلباء نے نے اپنے، اپنے والدین، اپنے اساتذہ اور پورے وزیرستان کا نام روشن اور فخر سے بلند کیا ہے.
Welldone. Best Wishes Ahead
Bright Future with a happy life.
منجانب :- پرنسپل احساس پبلک ہائی سکول اینڈ کالج عیدک شمالی وزیرستان

09/12/2024

Welcome To The Home Of Knowledge.
❤️🏡🏡🏡🏡❤️🖊️✔️🖋️🖊️✔️🖋️📢❤️🏡
تعلیم کے ساتھ ساتھ طلباء کے جسمانی تندرستی کا مشن.
احساس پبلک ہائی سکول اینڈ کالج عیدک کے سٹاف ہمیشہ ہر پہلو میں طلباء کے مفادات کو مدنظر رکھتے ہوئے انتظامات اور فیصلے کرتے ہیں.
اس سکول کا ہر ایک اقدام اور پہلو منفرد ہوتا ہے.
بہترین اور روشن مستقبل کے ساتھ بہترین جسمانی تندرستی کا ضامن تعلیمی ادارہ.
Welcome To The Ehsaas Family.
منجانب :- احساس پبلک ہائی سکول اینڈ کالج عیدک

06/12/2024

Welcome To The Home Of Knowledge.
❤️✌️💥📢✔️🖊️💯🏡🖋️✊✔️🖊️🤲❤️❤️
بہترین تعلیمی درسگاہ.
جہاں پر طلباء کے ہر پہلو پر کڑی نظر رکھنا اور ان کے مستقبل کو روشن بنانا بنیادی ترجیحات میں شامل ہو.
ہمیشہ طلباء کے حوصلہ افزائی کرنے سے ہی مثبت تبدیلی لائی جا سکتی ہے.
اس کلیپ میں بھی امتحان میں نمایاں پوزیشن حاصل کرنے والے طلباء کو انعامات سے نوازا گیا اور ون کی حوصلہ افزائی کی گئی.
واحد تعلیمی ادارہ جو ہر لحاظ سے خاص اور منفرد ہے.
اج ہی ایک سٹینڈرڈ تعلیمی ادارہ کا انتخاب کریں، کیونکہ سکول بار بار تبدیل نہیں کی جاتی.
اس لئے اج ہی اپنے بچوں کو داخلہ دلوائیں اور ان کے مستقبل کو روشن بنائیں.
Welcome To The Ehsaas Family.
منجانب :- پرنسپل احساس پبلک ہائی سکول اینڈ کالج عیدک جنگل خیل شمالی وزیرستان.

25/11/2024

خوشخبری برائے 6th اور 7th کلاس کے طلباء
ایٹا ٹیسٹ کے شیڈول کا اعلان.
Welcome To The Home Of Knowledge.
❤️📢📢📢❤️❤️❤️💯✔️🖊️✊✌️👍🤲🖋️
احساس کوچنگ اینڈ ٹیوشن اکیڈمی عیدک
💯🤲✔️🖊️✊🖋️✌️👍📢❤️📢❤️📢❤️📢
زیرِنگرانی :- ایٹا ماسٹر جناب حضرت علی صاحب
کوارڈینٹر :- تجربہ کار جناب زینت الحق صاحب

ETEA Test Preparation ., ❤️💯💯💯
گارنٹی کے ساتھ تیاری...... انشاءاللہ
🏡📢❤️🖋️💯🤲👍✌️✊✔️🖊️✊🖋️✌️👍
احساس پبلک ہائی سکول اینڈ کالج عیدک جنگل خیل شمالی وزیرستان جو ہر لحاظ سے منفرد اور ایک ریکارڈ یافتہ تعلیمی ادارہ ہے.
اسی طرح احساس کوچنگ اینڈ ٹیوشن اکیڈمی عیدک بھی ایک تاریخی اکیڈمی ہے. جو عرصہ دراز سے تعلیمی میدان میں اپنے مثال اپ ہیں. شمالی وزیرستان کے سرزمین پر ایک اپنا تاریخ اور ریکارڈ رکھنے والا اکیڈمی ہے.
اس اکیڈمی ہی کی وجہ سے بہت سے طلباء ڈاکٹرز، انجنئیرز اور بہت سارے اعلیٰ تعلیمی اداروں میں زیرِ تعلیم ہے.
انشاءاللہ گارنٹی کے ساتھ ہر ٹیسٹ کی تیاری ہمارے ذمے ہیں.
اج ہی اپنے بچوں کو داخلہ دلوائیں اور ان کے مستقبل کو روشن بنائیں.
منجانب : پرنسپل احساس پبلک ہائی سکول اینڈ کالج عیدک

24/11/2024

Welcome To The Home Of Knowledge.
📢📢📢❤️🏡🖋️🖊️💯🤲✌️👍✔️✔️📢🏡

Admission Open For ( First Year Class )
📢✔️👍✌️🤲💯🖊️📢✔️👍🤲🤲💯🖊️📢

Migration and Enrollment For 9th.

📢💯🖊️👍✔️✌️🏡🖋️👍🤲📢👍✌️🏡📢

ہماری کارکردگی ہی ہماری پہچان ہے.
جو طلباء فرسٹ ایئر کلاس میں داخلہ لینے کے خواہشمند ہیں وہ جلد ہی پرنسپل صاحب کے افس سے رجوع کریں.
اور جو طلباء نہم میں انرولمنٹ اور دہم کلاس کیلئے میگریشن کرنا چاہتے ہیں وہ بھی پرنسپل صاحب کے افس سے رجوع کریں.
اپنے اپ کو مناسب رعایت اور فیس کے ساتھ منفرد تعلیمی ادارے میں اعلیٰ کوالیفائیڈ سٹاف کے زیرِنگرانی ميں رجسٹر کریں. تاکہ وقت کا ضیاع نہ ہو.


Admission Open For ( First Year Class )

20/11/2024

کل کے دلخراش واقع کی وجہ سے احساس پبلک ہائی سکول اینڈ کالج عیدک جنگل خیل شمالی وزیرستان اج بمورخہ 20 نومبر 2024 کو بند رہے گا.
اللہ پاک ہم سب کو صبر استقامت سے کام لینے کی توفیق عطا فرمائے آمین ثم آمین.
اللہ پاک مزید وزیرستان کو امن کا گہوارہ بنائیں.

12/11/2024

Our Performance is our Identification.
💯💯❤️❤️❤️💯💯❤️❤️❤️💯💯❤️❤️❤️
Students and Parents Satisfaction is our Top Priority.
خوشخبری ✔️✔️✔️✔️
فرسٹ ایئر کلاسز کا آغاز.
میٹرک پاس طلباء کیلئے خوشخبری ✔️✔️💯💝
طلباء کو اب کہیں اور جانے کی ضرورت نہیں ہے.
کیونکہ احساس پبلک ہائی سکول اینڈ کالج عیدک طلباء کے ضروریات کو مدنظر رکھتے ہوئے سکول ہذا میں فرسٹ ایئر کلاسز کا آغاز کردیا ہے.اور الحمداللہ داخلے زور وشور سے جاری ہے.
1. منفرد خصوصیات کا حامل ادارہ.
2. باقاعدہ کلاسز کا آغاز.
3. مناسب فیس کے ساتھ داخلہ.
4. اعلی کوالیفائیڈ سٹاف کے زیرِنگرانی.
5. پرسکون ماحول اور بہترین لوکیشن.
6. سولر سسٹم کا انتظام.
سکول ہذا کے سٹاف اور اونر ہمیشہ طلباء کے مفادات کے بارے میں سوچتے ہیں اور فیصلے کرتے ہیں.
فرسٹ ایئر کلاسز کا اجراء بھی طلباء کے مفادات میں کیا گیا ہے. اس لئے ایک منفرد تعلیمی ادارہ میں اپنے تعلیمی سرگرمیوں کو جاری رکھتے ہوئے اپنے مستقبل کو روشن بنائیں.
اس لئے اج ہی اپنے آپ کو احساس پبلک ہائی سکول اینڈ کالج عیدک کے ساتھ اپنے آپ کو رجسٹر کروائیں تاکہ اپ کا مستقبل روشن ہوجائیں.
Welcome To The Home Of Knowledge.
✔️❤️❤️❤️❤️✔️✔️✔️✔️✔️❤️❤️❤️❤️✔️

منجانب :- پرنسپل جناب یاسر احمد صاحب

Nahid Ullah Dawarzii

03/11/2024

Welcome To The Home Of Knowledge.
💯✍️✍️✍️💯✍️✍️✍️💯✍️✍️✍️💯❤️✅
Admission from Nursery Upto Ist Year.
اپنے بچوں کے بہترین اور روشن مستقبل کیلئے ایک بہترین اور سٹینڈرڈ سکول کا انتخاب ضرور کریں.
اور اجکل الحمداللہ احساس پبلک ہائی سکول اینڈ کالج عیدک ایک منفرد تعلیمی ادارہ بن چکا ہے.
اسی ادارے کی وجہ سے وزیرستان کے تعلیمی میدان میں بہت زیادہ تبدیلی آئی ہے.
اس کلیپ میں کلاس نرسری کے طلباء ہمارے محترم سر جی جناب احتشام صاحب کی نگرانی میں Parts of Body کو بہت ہی بہترین انداز میں پیش کر رہے ہیں.
اگر کسی ادارے میں نرسری کلاس کے طلباء اتنے اعتماد کے ساتھ اپنے اپ کو پیش کررہے ہیں تو بقایا سکول کے بچوں کا اندازہ اپ خود لگائیں.
اس لئے اج ہی اپنے بچوں کو داخلہ دلوائیں اور ان کے مستقبل کو روشن بنائیں.
Welcome To The Ehsaas Family.
✅✅✅🖋️🖊️🖋️🖊️✍️👫🧑‍🤝‍🧑🧑‍🤝‍🧑👫🖋️🖊️🤲✍️✅❤️❤️❤️❤️❤️✅💯✍️✅💯❤️❤️✅
منجانب :-پرنسپل جناب یاسر احمد صاحب


24/10/2024

For Coaching Class, Must Admit your Children in
Ehsaas Coaching and Tuition Academy.
Welcome To The Home Of Knowledge.
Ehsaas Public High School & College Eidak NWTD.
1.دانش سکولز میں سال 2025 کے لیے جماعت ششم میں داخلوں کا اعلان ہوچکا ہے۔
2.ٹیسٹ بتاریخ 8 دسمبر 2024 بروز اتوار کو ہوگا
3۔ صوبہ سندھ، بلوچستان ، کے پی کے ، فاٹا کے امیدواروں کا ٹیسٹ 24 نومبر کو ہوگا
4. ٹیسٹ پاس کرنے کے بعد داخلہ ہونے والے خوش نصیب امیدواروں کو ایف ایس سی تک مفت تعلیم ، رہائیش ، کھانا، جوتا کپڑے، دیگر سہولتیں ملتی ہیں

5. انٹر میڈیٹ کے بعد PEEF سے معاہدے کے تحت یونیورسٹی میں داخلہ کے بعد ماسٹرز تک وظائف
6. ہر کیمپس میں اوسط 1500 بچہ داخلہ امتحان دیتا ہے جن میں سے 100 امیدواروں کو داخلہ امتحان میں کارگردگی کی بنیاد پر داخلہ ملتا ہے۔

20/10/2024

ایک دن استاد محترم نے کلاس روم میں داخل ہوتے ہی بغیر کوئی بات کیے.بلیک بورڈ پر چاک سے ایک لمبی لکیر کھینچ دی اور پورے کلاس کو مخاطب ہوکر کہا :“تم میں سے کون ہے جو بلیک بورڈ پر موجود اس لکیر کو چھوئے بغیر اسے چھوٹا کر دے؟ ”استاد کے سوال کا جواب کلاس میں موجود طلباء میں کسی کے پاس بھی نہیں تھا۔ سوال ہی ایسا عجیب و غریب تھا۔
ساری کلاس سوچ میں پڑ گئی کیونکہ استاد نے ایک ناممکن بات کہہ دی تھی.
کلاس کے سب سے ذہین طالب علم نے کھڑے ہو کر کہا کہ استاد محترم“یہ ناممکن ہے ، لکیر کو چھوٹا کرنے کے لیے اسے تھوڑا سا مٹانا پڑے گا جو چھوئے بغیر ممکن نہیں ہو سکتا اور آپ نے چھونے سے منع کیا ہے“ .باقی طلباء نے بھی سر ہلا کر اس طالبعلم کی بات کی تائید کی۔
استاد نے گہری نظروں سے طلباء کی طرف دیکھا
اور کچھ کہے بغیر بلیک بورڈ پر چاک سے اس لکیر کے متوازی لیکن اس سے بڑی ایک اور لکیر کھینچ دی،
جس کے بعد سب نے دیکھ لیا کہ اب پہلے والی لکیر چھوٹی نظر آ رہی ہے،
استاد نے اس لکیر کو چھوئے بغیر ، اسے ہاتھ لگائے بغیر اُسے چھوٹا کر دیا۔
طلباء نے آج اپنی زندگی کا سب سے بڑا سبق سیکھا تھا کہ دوسروں کو نقصان پہنچائے بغیر , دوسروں پر تنقید کیے بغیر ، اُن کو بدنام کیے بغیر ، اُن سے حسد کیے بغیر , اُن سے آگے بڑھ جانے کا ہنر انہوں نے چند منٹ میں سیکھ لیا تھا.
کہ اپنے آپ کو اخلاق میں ، کردار میں اور عمل سے دوسرے سے آگے بڑھا لو تو تم خودبخود دوسروں سے بڑے نظر آنے لگو گے. دوسروں کو چھوٹا کر کے کوئی بڑا نہیں بن سکتا بلکہ خود بڑا ہوکر بڑا بن سکتا ہے.
Copied for positivity.
💯💯💯✅✅✅✅✅📢✅✅✅✅✅💯💯💯

Vous voulez que votre école soit école la plus cotée à Democratic Republic of the ?

Cliquez ici pour réclamer votre Listage Commercial.

Vidéos (voir toutes)

Alhumdullah 9th improvement Result
Improvement Result. Alh
Welcome To The Home Of Knowledge.🖊️✔️🖋️🖊️✔️🖋️✊❤️💯♥️✌️👍🤲🖊️✔️🖋️Welcome Sir Asim Shb To Ehsaas Family احساس پبلک ہائی سکول ...
Welcome To The Home Of Knowledge.❤️🏡🏡🏡🏡❤️🖊️✔️🖋️🖊️✔️🖋️📢❤️🏡تعلیم کے ساتھ ساتھ طلباء کے جسمانی تندرستی کا مشن.احساس پبلک ہا...
Welcome To The Home Of Knowledge.❤️✌️💥📢✔️🖊️💯🏡🖋️✊✔️🖊️🤲❤️❤️بہترین تعلیمی درسگاہ.جہاں پر طلباء کے ہر پہلو پر کڑی نظر رکھنا ...
Welcome To The Home Of Knowledge.💯✍️✍️✍️💯✍️✍️✍️💯✍️✍️✍️💯❤️✅Admission from Nursery Upto Ist Year. اپنے بچوں کے بہترین اور ...
Welcome To The Home Of Knowledge.✍️✍️✍️✍️✍️❤️❤️❤️❤️❤️🖋️📢✍️💯❤️احساس پبلک ہائی سکول اینڈ کالج عیدک جنگل خیل شمالی وزیرستان...
Admission Open 📢📢📢✍️❤️✌️                                          ✍️💯from 👍Nursery upto First Year👍ہمیشہ اپنے بچوں کے رو...
احساس نام ہی کافی ہے ✍️✍️✌️✌️❤️❤️❤️❤️9th Enrollment Date Extended. Come and Join Us for a bright future. احساس پبلک ہائی...
احساس کوچنگ اینڈ ٹیوشن اکیڈمی. ❤️♥️✍️✍️❤️❤️بمقام :- احساس پبلک ہائی سکول اینڈ کالج عیدک جنگل خیل شمالی وزیرستان.اس کلیپ ...
احساس کوچنگ اینڈ ٹیوشن اکیڈمی ✌️👍♥️✍️✍️✍️بمقام احساس پبلک ہائی سکول اینڈ کالج عیدک جنگل خیل شمالی وزیرستان. 👊✌️👍✍️♥️♥️اس...
احساس پبلک ہائی سکول اینڈ کالج عیدک جنگل خیل شمالی وزیرستان کی خوبصورتی کی ایک جھلک.ہر لحاظ سے خاص اور منفرد تعلیمی ادار...

Type

Téléphone

Site Web

Adresse


Democratic Republic Of The