Bloom coaching academy

Bloom coaching academy

Partager

bright the future of your children with bloom coaching academy

01/06/2026

📚 اہم اطلاع برائے والدین و طلبہ
عید الاضحیٰ کی تعطیلات کے بعد اج ان شاء اللہ بلوم کوچنگ اکیڈمی بدستور کھلی رہے گی۔ تمام والدین سے گزارش ہے کہ اپنے بچوں کو مکمل تیاری کے ساتھ اکیڈمی بھیجیں تاکہ ان کی تعلیمی سرگرمیاں متاثر نہ ہوں۔
طلبہ اپنی کتابیں، کاپیاں اور ضروری تعلیمی سامان ساتھ لائیں اور نئے جذبے اور محنت کے ساتھ اپنی تعلیم کا سلسلہ جاری رکھیں۔
ٹائم 2:15pm اور مدرسہ کے بچوں کو رعایت دی جائے گی
آپ کے تعاون کا شکریہ۔

27/05/2026

🌙✨ عید الاضحی مبارک ✨🌙
بلوم کوچنگ اکیڈمی لیلونی کی طرف سے
اپ کو دل کی گہرائیوں سے عید الاضحی کی خوشیاں مبارک ہوں *
اللّٰہ تعالیٰ ہم سب کی قربانیوں کو اپنی بارگاہ میں قبول فرمائے اور یہ بابرکت عید ہم سب کے لیے خوشیوں، رحمتوں اور برکتوں کا پیغام بنائے۔ آمین

25/05/2026

السلام وعلیکم، امید ہے کہ آپ سب خیریت سے ہوں گے۔ آپ کو مطلع کیا جاتا ہے کہ بلوم کوچنگ اکیڈمی لیلونی کی مورخہ 26 مئی 2026 سے لیکر 01 جون 2026 تک عیدالاضحیٰ کی چھٹیاں ہوں گی اور 01 جون 2026 سے باقاعدہ کھلی رہے گی۔ لہذا آپ سب کو آگاہ کیا جاتا ہے۔ ایڈریس: اولڈ حرا سکول نزد لیلونی اڈہ۔

22/05/2026

Class 9th Biology chapter 4 mcqs test result

Photos from Bloom coaching academy 's post 22/05/2026

Today class 9th biology McQ test

10/05/2026

🌹 شادی مبارک ) 🌹
انتہائی مسرت کے ساتھ 'دی بلوم کوچنگ اکیڈمی' (لیلونی) کے تمام سٹاف اور انتظامیہ کی جانب سے ہمارے نہایت محنتی، مخلص اور سینئر سٹاف ممبر محترم میاں سلمان خان صاحب کو ان کی زندگی کے اس نئے اور خوبصورت سفر (شادی) کے موقع پر دل کی گہرائیوں سے مبارکباد پیش کی جاتی ہے۔
میاں سلمان خان صاحب کی اکیڈمی کے لیے خدمات اور ان کا ذمہ دارانہ طرزِ عمل ہمارے لیے باعثِ فخر ہے۔ اللہ تعالیٰ سے دعا ہے کہ یہ نیا رشتہ ان کی زندگی میں ڈھیروں خوشیاں، برکتیں اور سکون لے کر آئے آمین

21/04/2026

السلام وعلیکم
امید ہے کہ آپ سب خیریت سے ہونگے تمام اہلیان لیلونی کو اطلاع دی جاتی ہے کہ بلوم کوچنگ اکیڈمی لیلونی میں کل سے انشاء اللہ جماعت نہم ،دہم اور فرسٹ ائیر کیلئے فریش کلاسز کیلئے داخلے شروع ہو رہے ہیں ۔
لہذا امتحان سے فارغ شدہ سٹوڈنٹس بغیر وقت ضائع کیے کل ہی اپنے اپنے ایڈمیشن کنفرم کر لے شکریہ ۔
مزید معلومات کے لیے اس نمبر پر رابطہ کریں ۔
03464621211

Photos from Bloom coaching academy 's post 28/03/2026

السلام وعلیکم
آج کا دن ہماری ایک ہونہار سٹوڈنٹ کے نام۔

آج ہمارے اکیڈمی کی ایک قابل اور محنتی شاگردہ (ماہم عالم ) نے ہمارے اکیڈمی سے رخصت لیا اور سارے اساتذہ نے نہایت ادب اور احترام کے ساتھ اس کو رخصت کیا ۔

یاد رہے کہ ماہم عالم نے گزشتہ دنوں میں الاظہر سکول کیلئے دیا گیا سکالرشپ ٹیسٹ پاس کر لیا تھا اور اس کا ایڈمیشن وہاں کنفرم ہو گیا تھا ۔

لہذا اسی سلسلے میں آج اس نے بلوم کوچنگ اکیڈمی کو خیر آباد کہا ۔

یہ بھی یاد رہے کہ ماہم عالم تقریباً 3 سال سے ہمارے اکیڈمی میں پڑھتی آرہی ہے ۔

ہماری دعا ہے کہ وہ جہاں بھی رہے اللہ تعالیٰ اس کو ہمیشہ خوش رکھے اور کامیابی ہمیشہ اس کی مقدر بنے ۔
آمین ۔

ازطرف
جملہ سٹاف بلوم کوچنگ اکیڈمی لیلونئ

25/03/2026

السلام وعلیکم
سلام کے بعد عرض یہ ہے کہ کل بروز جمعرات بتاریخ 26 مارچ .2026 سے انشاللہ بلوم کوچنگ اکیڈمی بدستور کھلی رہیں گی لہذا تمام سٹوڈنٹس اور ان کے والدین کو مطلع کیا جاتا ہے ۔
ٹائم 2:00PM اور مدرسہ کے بچوں کو رعایت دی جائے گی ۔
مزید معلومات کے لیے اس نمبر پر رابطہ کریں ۔والسلام
03464621211

18/03/2026

السلام وعلیکم
امید ہے کہ آپ سب خیریت سے ہونگے آپ کو مطلع کیا جاتا ہے کہ بلوم کوچنگ اکیڈمی لیلونی کی مورخہ 18 مارچ 2026 سے لیکر 25 مارچ 2026 تک عیدالفطر کی چھٹیاں ہوگی اور 26 مارچ 2026 سے باقاعدہ کھلی رہیگی لہذا آپ سب کو آگاہ کیا جاتا ہے ۔
رابطہ نمبر
03464621211

Vous voulez que votre école soit école la plus cotée à Democratic Republic of the ?

Cliquez ici pour réclamer votre Listage Commercial.

Téléphone

Site Web

Adresse


Lilowani Ada Old Hira School Lilowani
Democratic Republic Of The
1926