آپ کے اوپر ایڈوائزری کونسل بٹھا دی گئی ہے کیا آپ کو کٹھ پتلی بنا دیا گیا ہے ؟ ایک مصلی کا سوال
کس نے بنائی ہے ایڈوائزری کونسل ؟ آپ نے بنائی ہے ؟ میں وزیراعلی ہوں ائڈوائزری کونسل میں بناؤں گا ! سہیل آفریدی کا مصلی کو منہ توڑ جواب 🔥
Team Insafians Power
Informations de contact, plan et itinéraire, formulaire de contact, heures d'ouverture, services, évaluations, photos, vidéos et annonces de Team Insafians Power, Democratic Republic of the.
سہیل آفریدی اڈیالہ جیل کے باہر کارکنوں کے ساتھ زمین پر بیٹھ کر ملاقات کا انتظار کر رہے ہیں 🔥
سہیل آفریدی کی اڈیالہ جیل کے باہر دھواں دار تقریر
یہ چیز مرشد جو ایک بہادر شخص میں ہونی چاہیے
سہیل صاحب آرہے ہیں!!
علیمہ خان کے چہرے پر خوشی دیکھ سکتے ہیں!!
بھائی کا وزیر اعلیٰ آرہا ہے ماشاءاللہ
بطور وزیراعلٰی سہیل آفریدی کا پہلی بار اڈیالہ جیل پہنچنے کے مناظر 🔥
یہ آدمی فلسطینوں کو بتا رہا, میرے فلسطینی بھائیوں, اس گند کو بھی سنیں!!
اردلی نے پوری دنیا میں مذاق بنا دیا پاکستان!! مزمل یہ ہے مسخرہ
13/10/2025
میں احتجاجی سیاست کا چیمپئن ہوں، میرے پاس کھونے کیلئے کچھ نہیں، مجھے وزیراعلیٰ کی کُرسی کا لالچ نہیں، جس دن میرے قائد نے حکم دیا لات ماروں گا اُدھر پڑی ہو گی، وزیراعلیٰ کے پی سُہیل آفریدی
فیصلہ سازوں نے مراد سعید کے نام پر کراس لگایا تو عمران خان نے اسے سینٹر بنا دیا
فیصلہ سازوں نے سہیل آفریدی کے نام پر کراس لگایا عمران خان نے اسے وزیر اعلٰی بنا دیا
عمران خان اس نظام کو سینکڑوں مرتبہ شکست دے چکا ہے
میں اپنے قائد اور پاکستان کے سب سے مقبول ترین لیڈر عمران خان کا شکریہ ادا کرتا ہوں جس نے مجھ جیسے ایک مڈل کلاس ادنٰی ورکر کو وزیراعلٰی بنا دیا
وزیراعلٰی سہیل آفریدی کا پہلا تقریر 🔥
13/10/2025
قائدِ ایوان منتخب ہونے پر ارکانِ اسمبلی کی سہیل آفریدی کو مبارکباد !
اگر کوئی شک ہے تو میں پھر فخر کے ساتھ اعلان کر رہا ہوں کہ اللہ نے مجھے یہ موقع دیا کہ جب مجھ پر یہ وقت آیا کہ جہاں ثابت ہونا تھا کہ کُرسی بڑی ہے یا اپنے لیڈر کا حکم بڑا ہے، اللہ نے مجھے کامیاب کیا، وفاداری اور عزت ہمیں اسلام اور آبائو اجداد نے بتائی ہے، علی امین گنڈا پور
Cliquez ici pour réclamer votre Listage Commercial.
Emplacement
Site Web
Adresse
Democratic Republic Of The