10/02/2021
سہیل راناُنے ستّر اور اسؔی کی دہائ میں ٹیلی ویژن پروگرام “سنگ سنگ چلیں”کے ذریعے بچوں کو ہماری تاریخ ، روایات ، محبت اور بزرگوں کا احترام اور حب الوطنی سکھانے کی کوشش کی۔ انہوں نے موسیقی کو نوجوان ذہنوں اور دلوں تک رسائ حاصل کرنےکے لیے استعمال کیا۔
او کینیڈا ، کینیڈا کا قومی ترانہ ،سہیل رانا نے اردو میں نہایت خوبصورتی سے پیش کیا ہے ۔ اُن کے اس قدم کیلۓ کینیڈا میں مقیم ہر پاکستانی اور اہلِ زبان ان کامشکور ہے۔
March 22, 2015 - On Pakistan's 75th National Day. A prestigious ceremony was held at Markham City Hall by Consul General of Pakistan. The event was attended ...