08/21/2024
جو راستے میں کرب و بلا کے گزر گئے
کیسے کہوں کہ میر تکلم وہ مر گئے
پردیس میں تھے لوٹ کہ وہ اپنے گھر گئے
آ اے اجل بتاوں وہ زائر کدھر گئے
دار فنا سے ملک بقا لے گئے حسین ع
خود آکے ان کو کرب و بلا لے گئے حسین ع
پروردگار عالم ان تمام شھدا راہ حسینیت را کربلا کے درجات کو بلند کرے اور ان کے خانوادوں کو صبر جمیل عطا فرمائے
اے زائرِ حسین علیہ السلام تم پر سلام ۔۔
02/11/2024
*ShiaSpouse Matchmaking Event*
Registration: from 20-45 Years
*Sunday, 18 February 2024 09:30 am to 4:00 pm*
Venue: Imam Organization UK, *Nelson*, BB9 7QF
Register here: https://shiaspouse.org/event
For queries, email: [email protected]
Shia Matchmaking Event in Nelson (Lancashire)
This event is open to all Shia Muslims (UK residents only, age range is 22-40 years for female and 22-45 for male) seeking potential spouses and adhering to the marital laws of UK. Register if you are looking for a marriage partner in a halal, confidential and safe environment. The e...
01/24/2024
عینؑ ﷲ ، نورؑﷲ ، یدؑ ﷲ ، اسدؑ ﷲ ، ولیؑ ﷲ ، نفس ﷲ ،امامِ مبینؑ ، حیدرِ کرارؑ ، ابوترابؑ ، شیرِ خداؑ ، فاتحِ خیبرؑ ، دامادِؑ نبیﷺ ، شوہرِ بتولؐ
فاتح خیبر، شہنشاہِ ولایت، شیرِ یزداں، نورِ خدا، شاہ نجف، باب العلم، نائبِ رسولﷺ، شوہرِ بتول۴، بابائے حسنین۴، حیدرِ کرّار، امام المُتقین، امام الاولین، مشکل کشا امیرِ کائنات امیرالمومنین مولا علی علیہ السلام ابنِ ابی طالب علیہ السلام کی آمد اپ سب کو بہت بہت مبارک ہو❤️👑🥰