11/07/2024
Join us tonight at 8 PM for an enlightening Podcast with M***i Syed Adnan Kakakhail Sb as he delves into the timeless teachings of Seerah and their relevance in today’s world. Don’t miss this thought-provoking discussion! 🎙️ 🌟
11/07/2024
Special Podcast with M***i Syed Adnan Kakakhail 🎙️ #SeeratcirclesPhase7
An exciting podcast with Syed M***i Adnan Kakakhail sb. Explore the transformative power of Seerat un Nabi ﷺ and discover insights into Al-Burhan Seerat Circ...
11/26/2021
مولانا عبد اللہ درخواستی ؒ اپنے دور کے محدثین میں حدیث ِرسولؐ کے سب سے بڑے حافظ تھے۔ یادداشت اللہ تعالٰی نے بہت مضبوط دی تھی، جو بات ایک دفعہ سن لیتے تھے بھولتے نہیں تھے۔ اسلئے اہل علم نے انکو حافظ الحدیث کے لقب سے یاد کرتے ہیں
09/04/2021
*ستمبر کا مہینہ وطن پاکستان کے لے بہت اہمیت رکھتا ہے*
اس مہینے میں دشمنان اسلام اور دشمنان وطن کے بہت سے منصوبے خاک میں مل گئے.
*6ستمبر 1965یوم دفاع پرچم اور قوم کی سربلندی کا دن ہے*
اس عظیم دن میں اللہ تعالیٰ نے وطن پاکستان کو جنگ میں فتح جیسی کامیابی سے نوازا
*7ستمبر1974کو قادیانیوں کو کافر قرار دیا گیا*
سات ستمبر کا دن پورے مذہبی جوش وجذبے کے ساتھ منائیں اور اپنے ایمان کی تازگی کا ثبوت دے
09/04/2021
*عالمی مجلس تحفظ ختم نبوت* کے زیر اہتمام عظیم الشان تاریخ ساز *ختم نبوت نبوت کانفرنس*
▪️ شمع ختم نبوت کے پروانوں سے شرکت کی درخواست ہے
▪️7ستمبر2021ء بروزمنگل بعد از نماز عصر *مینارپاکستان لاہور۔
سات ستمبر کا دن پورے مذہبی جوش وجذبے کیساتھ منائیں اور اپنے ایمان کی تازگی کا ثبوت دیں
07/21/2021
تمام اہل اسلام بھائیوں کو دل کی اتھاہ گہرائیوں سے عید الاضحی مبارک ہو🌻🌼🌷 اللّہ تعالیٰ سب مسلمان بھائیوں کی قربانیوں کو اپنی بارگاہ میں قبول و منظور فرمائے؛🌹🌹 سب مسلمان بھائی عید الاضحی کے اس عظیم الشان اور مبارک دن میں اپنے غریب مسکین بھائیوں کا ضرور خیال رکھیں. 🌹🌹
07/19/2021
ہمارے پیارے نبی صلی اللہ علیہ وسلم کی شان اقدس کے کیا کہنے