DR.SP.
S.U.S.
Allah Hu Akbar
Mashallah ゚viralシfypシ゚viralシ
اٹلی میں اس وقت فسادات پھوٹ پڑے جب وزیرِاعظم میلونی نے فلسطین کو تسلیم کرنے سے انکار کیا۔
ثابت ہوا کہ پاکستانی قوم بزدل ترین قوم ہے، فلسطین تو دور کی بات اپنے اوپر ہونے والے ظلم پر بھی کھڑا نہیں ہوتی۔😢 ゚viralシfypシ゚viralシ
08/09/2025
استغفر اللّٰہ رات گۓ زلزلے کی شدت 6.2 اور مرکز افغانستان کنڑ تھا اور گہرائی 34 کلومیٹر ۔
افغانستان کے صوبے کنڑ میں گزشتہ روز ہونے والے شدید زلزلے سے اموات کی تعداد 250 اور 500 زخمی ۔
حکام کا کہنا ہے کہ ہلاکتوں اور زخمیوں کے یہ اعداد و شمار حتمی نہیں ہیں کیونکہ دور دراز علاقوں میں تاحال مقامی باشندوں کے ساتھ رابطے جاری ہیں اور امدادی ٹیمیں وہاں پہنچنے کی کوشش کر رہی ہیں
اطلاعات کے مطابق اموات کی تعداد 500 سے زیادہ ہے اور 1000 سے زیادہ زخمی ۔
خیبر پختونخوا: سوات، مالاکنڈ،۔مینگورہ سمیت گردو نواح میں طوفانی بارش اور کلاؤڈ برسٹ کے باعث شدید سیلابی صورتحال 200 افراد جاں بحق کئی لاپتہ اور زخمی، کئی گھر اور گاڑیاں بہہ گئیں۔۔۔۔۔😢😢😢
Clique aqui para requerer seu anúncio patrocinado.
Localização
Categoria
Site
Endereço
Jimmy
São Paulo, SP