Elum Science Academy

Elum Science Academy

Compartilhar

Informações para nos contatar, mapa e direções, formulário para nos contatar, horário de funcionamento, serviços, classificações, fotos, vídeos e anúncios de Elum Science Academy, Consultor/a de formação, Pacha kalay pir baba Buner, Piracicaba.

20/09/2024

Electronic Microscope

Followers11

28/01/2024

CNIC no.
Did you know?

Photos from Elum Science Academy's post 28/01/2024

Maths formula

28/01/2024

ایک عرب نے لکھا ہے کہ میں صبح اٹھا تو میری گاڑی پلاسٹک کے کور میں لپٹ چکی تھی۔ میں حیران ہوا کہ یہ کیا عجب بات ہے ؟
میں نے حال دریافت کیا تو مجھے میرے پڑوسی نے آواز دی اور کہا کہ میں اپنا گھر رنگ کر رہا تھا ؛ تو میں نے سوچا کہ آپ کی گاڑی پہ چھینٹے نہ پڑ جائیں ، تو اس لیے آپ کی گاڑی کو کور ڈال کر محفوظ کر دیا۔

زندہ قوموں کا ایسا ہی طرز عمل ہوتا ہے۔

28/01/2024

Morroco 🇲🇦

28/01/2024
28/01/2024

Last date for the MPhil phd admissions spring form submission extended till 12th February 2024.

PPSC Preparation & Update 28/07/2023

2023 ODI World Cup will be held in ___? India

2026 FIFA World Cup will be held in:__? US, Mexico, Canada

2024 Olympics Games will be held in___? Paris

2026 Commonwealth Games will be held in:_____? Australia

2023 Asia Cup will be held in______? Pakistan

2025 Champion Trophy will be held in_? Pakistan

2023 Rugby World cup will be held in__? France

2023 UN Climate Conference COP-28 will be held in___? : UAE

50th Session of OIC foreign ministers will be held in: ___? Cameroon

2026 Hockey World Cup will be held in: __? Belgium & Netherlands

PPSC Preparation & Update WhatsApp Group Invite

28/07/2023

➡️ is called "Grey Planet"

➡️ is called "Yellow Planet"

➡️ is called "Blue Planet"

➡️ is called "Red Planet"

➡️ is called "Golden Planet"

➡️ is called "Green Planet"

➡️ is also called "Blue Planet"

09/07/2023

سی ایس ایس CSS کا خصوصی امتحان

یہ امتحان پاس کر کے آپ
اسسٹنٹ کمشنر , اسسٹنٹ سپرنٹینڈینٹ آف پولیس , سیکشن آفیسر , Embassy میں Second officer , اسسٹنٹ کلیکٹر کسٹمز , اسسٹنٹ کمشنر انکم ٹیکس, اسسٹنٹ پوسٹ ماسٹر جنرل , اسسٹنٹ اکائونٹنٹ جنرل , اسسٹنٹ آڈیٹر جنرل , اسسٹنٹ ڈویژنل سپرینٹینڈینٹ ریلوے وغیرہ بن سکتے ہیں

1. عمر 32 سال تک

2. گریجویٹ

3. ٹیسٹ کی نوعیت MCQS (Short listing) .

4. آخری تاریخ 26 دسمبر2023 آن لائن فارم جمع کرانے کی ۔

5. 3 دفعہ CSS فیل بھی بیٹھ سکتا ہے ۔
تو
ہمت کریں , جو گھر میں بیٹھے ہوئے نوجوان لڑکے , لڑکیاں ہیں , انھیں یہ موقع نہیں گنوانا چاہیے ۔

صرف 250 روپے فیس ہے
بسم اللہ کریں اور فارم بھر کے تیاری شروع کردیں ۔
سب چیزیں NET پر موجود ہیں , MCQS , BOOKS ھر چیز web پر available ہے ۔
گھبرائیں نھیں , یہ بھی انٹر , BA , MA, Msc , MBBS , FCPS کی طرح کا امتحان ہے ۔
یہ کوئی دوسری سیارے کی مخلوق امتحان نہیں دیتی , ھم اور آپ جیسے لوگ ہوتے ہیں ۔
اگر فیل ہوگئے تو 250 روپے کی خیر ہے , اتنے کی تو دوست آپس میں چائے پی لیتے ہیں۔فیل ہونے پر پولیس آپ کو پکڑ کر کہیں نہیں لے جائے گی کہ کیوں فیل ہوگئے ہو ۔
جن کو پتہ نہیں لیکن آپ کو پتہ ہے کہ فلاں کا بیٹا یا بیٹی ماشاءاللہ قابل ہے تو ان تک یہ میسیج پہچادیں ۔
یہاں میرٹ چلتا ہے ۔
تو بسم اللہ کرو
ھمت مرداں مدد خدا

Quer que seu escola/colégio seja a primeira Escola/colégio em Piracicaba?

Clique aqui para requerer seu anúncio patrocinado.

Localização

Endereço


Pacha Kalay Pir Baba Buner
Piracicaba, SP