QMA Online Quran Teacher

QMA Online Quran Teacher Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from QMA Online Quran Teacher, Manama.

Professional Online Quran Teacher Specially For Urdu Speaking Families.You can contact me on my WhatsApp No..000973-39568618 آن لائن قرآن کلاسز کے لئے اس نمبر پر رابطہ کیجئے۔ جزاکم اللہ خیرا

06/09/2026

Aj ki Ayat e mobarakah | آج کی آیت مبارکہ | یتیم کا مال جہنم کی آگ

06/09/2026

Aj ki hadees e mobarak | آج کی حدیث مبارک | سود خور کا انجام

05/09/2026

Aj ki Ayat e mobarakah | آج کی آیت مبارکہ | بے گناہ پر تہمت لگانا

05/09/2026

Aj ki hadees e mobarak | آج کی حدیث مبارک | قبر کی طرف منہ کر کے نماز پڑھنا

05/09/2026

📜اؑحادِیثُ رٙسُول اللّٰہﷺ📜
🪶عَنْ أَبِي ھرَيْرَةَ رضی اللہ عنہ أَنَّ النَّبِيَّ ﷺ قَالَ: الرَّجُلُ عَلَی دِينِ خَلِيلِہِ،فَلْيَنْظُرْ أَحَدُكُمْ مَنْ يُخَالِلُ.
📃ابوھریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ نبی کریمﷺ نے فرمایا:انسان اپنے دوست کے دین پر ہوتا ہے۔ پس تم غور کرو کس سے دوستی کر رہے ہو۔
📚(سنن أبی داود #4833)

🔎وضاحت: انسان کی عادات و اطوار پر اچھی بری صحبت کا اثر ہوتا ہے۔اور اس سے اسکی پہچان بھی ہوتی ہے۔ اچھے اخلاق و کردار کے مالک دوست کی صحبت خیر و بھلائی کا سبب ہوتی ہے۔

05/09/2026

📜اؑحادِیثُ رٙسُول اللّٰہﷺ📜
🪶عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ رضی اللہ عنہ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللهِﷺ: لَا تَدْخُلُونَ الْجَنَّةَ حَتَّى تُؤْمِنُوا، وَلَا تُؤْمِنُوا حَتَّى تَحَابُّوا، أَوَلَا أَدُلُّكُمْ عَلَى شَيْءٍ إِذَا فَعَلْتُمُوهُ تَحَابَبْتُمْ؟أَفْشُوا السَّلَامَ بَيْنَكُمْ.
📃ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا:تم جنت میں داخل نہیں ہو گے یہاں تک کہ تم مومن بن جاؤ،اور تم مومن نہیں ہو سکتے یہاں تک کہ ایک دوسرے سے محبت کرو۔ کیا تمہیں ایسی چیز نہ بتاؤں کہ جب تم اس پر عمل کرو تو ایک دوسرے کے ساتھ محبت کرنے لگو، آپس میں سلام عام کرو.
📚(صحیح مسلم #194)

🔎وضاحت: ایک دوسرے کو سلام کہنا آپس میں محبت پیدا کرنے اور نفرت کو دُور کرنے کا بہترین ذریعہ ہے۔

05/09/2026

Aj ki Ayat e mobarakah | آج کی آیت مبارکہ | بے شمار اجر

05/09/2026

Aj ki hadees e mobarak | آج کی حدیث مبارک | گدھے جیسا سر

05/09/2026

📜اؑحادِیثُ رٙسُول اللّٰہﷺ📜
🪶عَنْ أَنَسٍ رضی اللہ عنہ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللهِﷺ: ثَلَاثٌ مَنْ كُنَّ فِيهِ وَجَدَ طَعْمَ الْإِيمَانِ: مَنْ كَانَ يُحِبُّ الْمَرْءَ لَا يُحِبُّهُ إِلَّا لِلَّهِ، وَمَنْ كَانَ اللهُ وَرَسُولُهُ أَحَبَّ إِلَيْهِ مِمَّا سِوَاهُمَا، وَمَنْ كَانَ أَنْ يُلْقَى فِي النَّارِ أَحَبَّ إِلَيْهِ مِنْ أَنْ يَرْجِعَ فِي الْكُفْرِ بَعْدَ أَنْ أَنْقَذَهُ اللهُ مِنْهُ.
📃انس رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہﷺ نے فرمایا:تین باتیں جس میں بھی ہوں گی وہ ایمان کا ذائقہ پا لے گا۔ جو کسی انسان سے صرف اللہ کی خاطر محبت کرتا ہے۔اور جس کو اللہ اور اس کے رسولﷺ باقی ہر چیز سے زیادہ محبوب ہوں۔اور جب اللہ نے اسے کفر سے بچا لیا ہے تو آگ میں ڈالا جانا اسے کفر میں دوبارہ لوٹنے سے زیادہ پسند ہے.
📚(صحیح مسلم #166)

🔎وضاحت: کسی سے محبت کی وجہ جب صرف اللہ ہو تو یہ حقیقی اور نفع مند محبت ہے۔
ایمان کی لذت کا اصل ادراک اسی کو ہے جس کو یہ نعمت حاصل ہے، وگرنہ اس کو الفاظ میں بیان نہیں کیا جا سکتا۔بس یہ محسوس ہوتی ہے۔

04/09/2026

Aj ki Ayat e mobarakah | آج کی آیت مبارکہ | بے شمار اجر

Address

Manama
973

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when QMA Online Quran Teacher posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The School

Send a message to QMA Online Quran Teacher:

Shortcuts

Share