06/05/2026
دل کو چھو لینے والی ایک حقیقت…
ہم دنیا کی فکر میں اتنے کھو گئے ہیں کہ آخرت کو بھول بیٹھے ہیں۔
یاد رکھیں…
اصل کامیابی مال و دولت میں نہیں، بلکہ اللہ کی رضا میں ہے۔ 🤍
آج ہی اپنے رب کی طرف لوٹ آئیں…
کیونکہ کل کا کوئی یقین نہیں۔