22/10/2024
سب دوستوں بھائیوں سے گزارش ہے کہ سردار اظہر صاحب بھنتی(کہوٹہ) والے سخت بیمار ہیں ان کی صحت یابی کے لیے دعا کریں کہ اللہ تعالی ان کو شفا یاب کر دے امین
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
میرے پیارے بہن بھائیوں آپ سے گزارش ہے کہ اس پیج کو لائیک کریں
22/10/2024
سب دوستوں بھائیوں سے گزارش ہے کہ سردار اظہر صاحب بھنتی(کہوٹہ) والے سخت بیمار ہیں ان کی صحت یابی کے لیے دعا کریں کہ اللہ تعالی ان کو شفا یاب کر دے امین
اے ایمان والو! شراب اور جوا اور بت اور پاسے (یہ سب) ناپاک کام اعمال شیطان سے ہیں سو ان سے بچتے رہنا تاکہ نجات پاؤ
يَا أَيُّهَا الَّذِينَ آمَنُوا إِنَّمَا الْخَمْرُ وَالْمَيْسِرُ وَالْأَنْصَابُ وَالْأَزْلَامُ رِجْسٌ مِنْ عَمَلِ الشَّيْطَانِ فَاجْتَنِبُوهُ لَعَلَّكُمْ تُفْلِحُونَ
سُورَةُ المَائـِدَةِ - 90
اسلام علیکم ورحمتہ اللہ برکاتہ آپ سب لوگوں کا بہت شکریہ اس پیج پر آنے کے لئے
Quran aur hadith direct parna