Muslim HIGH URDU School,Santahar,Former East Pakistan

Muslim HIGH URDU School,Santahar,Former East Pakistan THIS URDU MEDIUM SCHOOL IS HISTORY NOW.IT EXISTED FROM 1948 TILL FALL OF FORMER EAST PAKISTAN,LOCATED IN THEN SAHIB PARA.AFTER 1971,IT WAS MADE COLLEGE.

12/05/2026
قیامت سغرہ
04/05/2026

قیامت سغرہ

SANTAHAR WELFARE ASSOCIATION,KARACسنتاہار(سابق مشرقی پاکستان کے بوگرہ ضلع کا ایک بڑا ریلوےجنگشن،)،جہاں 1971 کی جنگ میں ل...
22/04/2026

SANTAHAR WELFARE ASSOCIATION,KARAC
سنتاہار(سابق مشرقی پاکستان کے بوگرہ ضلع کا ایک بڑا ریلوے
جنگشن،)،جہاں 1971 کی جنگ میں لاکھوں کی تعداد میں اُردو بولنے والے بہاریوں کا قتل عام ہوا اور اُن کو صفحہ ہستی سے مٹا دیا گیا-ظلم اور بربریت کی ایک لمبی تاریخ مکتی بھاہنی اور انڈین فوج نے رقم کی:-
۔حسب روایت سالانہ *دعائیہ اجتماع ااورتنظیمٍ سانتا ہار کا سالانہ اجلاس مورخہ 19،اپریل،2026 کوشہیدان سانتا ہار کے لئے قرآن خوانی ہوئ اور دعاء میں شامل ہو کر اُن کی روحوں کو ثواب پہنچایا گیااور خود بھی ثوابٍ دارین حاصل کیا -
-اُس کے بعد سانتا ہار ویلفیئر آسو سیشن(SWA) کا سالانہ اجلاس قرآن شریف کی تلاوت سے شروع ہوا-قرآن پاک کی تلاوت سے شروع ہوا- جس میں مختلف عہدیداروں نے پچھلے سال کی کارکردیگی پیش کی اور اکاؤنٹ ز کی منظوری دی گئی۔
-میجر مسرت ریٹائرڈ،جو کہ خود سانتا ر میں پڑھا لکھا اور وہیں جوان ہوئے،تعلیم مکمل کر کے 1967 میں فوج میں چلے گئے۔اُنہوں نےروم بتایا کہ 53 سال پہلے یہ ادارہ قائم کیا گیا اورمستقل بغیر ناغہ یہ کام چل رہا ہے۔انہوں نے یہ بھی بتایا کہ یہ ادارہ Santahar specific ہے اور ہم،بزرک،بیوہ اور یتیموں کی خدمت ،جس طریقے سے بھی ممکن ہو،ہم انجام دیتے ہیں،جس میں ماہانہ وظیفہ اور ہر قسم کی امداد دی جا تی ہیں اور دوسری امداد بھی شامل ہیں جن کی فرہست ،الحمد للہ کافی لمبی ہے-
-تقریر کے بعد میجر صاحب نے حاضرین کو کھانے کی دعوت دی اور پاکستان زندہ باد کے فلک شگاف نعروں سے اجلاس کے مکمل ہونےکا اعلان کیا-جس کے بعد، مہمان گرامی کھانا تناول کر کے اپنے اپنے گھروں کو روانہ ہو گئے۔
- ⁠سنتا بارویلفیرايسو سیشن ، كراجي

29/03/2026

Address

Santahar
3500

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Muslim HIGH URDU School,Santahar,Former East Pakistan posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The School

Send a message to Muslim HIGH URDU School,Santahar,Former East Pakistan:

Shortcuts

Share

Category