01/08/2024
صحبتِ پور Dated 1agust 2024
دنیا بھر میں اسکاؤٹ کا۔ورلڈ اسکارف سے منایا جارھاھے۔
جس طرح اسکارف کے خوبصورت رنگ ہیں۔دنیا اس سے زیادہ خوبصورت ھے۔یکم اگست
آئیے دنیاکو امن کا سکون کا ترقی گہوارہ بنائیں۔یہی اس دن کا اصل مقصد ہے۔
منجانب۔غلام قادرکھوسہ ۔ڈسڑرکٹ اسکاؤٹ آرگنائزر ضلع صحبت پور بلوچستان
28/03/2024
صحبتِ پور
گورنمنٹ مڈل سکول اکبر خان کھوسہ کے طلباء واسکاوٹ نے داخلہ مہم کے سلسلہ میں بھرپور شرکت کی ۔ڈسٹرکٹ ایجوکیشن آفیسر ضلع صحبت پور جناب پنھل خان کھوسہ کی سرکردگی میں تحصیل حیردین میں گورنمنٹ ھائی سکول حیردین کے ھیڈ ماسٹر لیاقت علی گولہ و کلسٹرز سکولوں کی شراکت سے شاندار ریلی میں سکول کے طلباء یاسرعلی بلوچ صدام حسین بلوچ۔عباس بلوچ نے تقاریر کیں۔عکس بندی کیلیے قیصرخان کھوسہ کا شکریہ مؤرخہ 27.3.2024
20/03/2024
آئیے ھمارا ساتھ دیں علم وعمل میں
19/03/2024
گورنمنٹ مڈل سکول اکبر خان کھوسہ کے والدین طلباء وطالبات کو اطلاع دی جاتی ہے۔کہ سکول ھذا میں سال 2024 کی کلاسیں باقاعدہ شروع ہوچکی ہیں۔لہذا والدین اپنے بچوں کو طلباء وطالبات کو باقاعدہ سکول بھیجیں ۔اور علم کی روشنی سے فایدہ حاصل کریں۔
منجانب۔انچارج ھیڈ ماسٹر گورنمنٹ مڈل سکول اکبر خان کھوسہ
19/03/2024
گورنمنٹ مڈل سکول اکبر خان کھوسہ کے طلباء وطالبات کو کتب تقسیم کرتے ہوے۔والدین کمیٹی کے ریٹائرڈ ٹیچر استاد جان محمد صاحب بھی موجودہیں۔
15/03/2024
الحمداللہ
سکول میں تعلیمی سلسلہ جاری ھے۔
15/02/2024
صحبتِ پور
گورنمنٹ مڈل سکول اکبر خان کھوسہ میں یونیسیف کے پروگرام ESP کے ھیڈ جناب ارباب خان کھوسہ ۔کی نگرانی میں سکول بیگ۔اور ھائیجن کٹ تقسیم کیاگیا۔اس موقع پر ھیڈ ماسٹر غلام قادرکھوسہ واسٹاف کے علاؤہ والدین کمیٹی کے ممبران موجود ہیں۔ 13.2.2024