30/05/2025
*ضرورت برائے موذن*
جامع کلاتھ کراچی کی مشہور جامع مسجد میں خوش الحان موذن صاحب کی حاجت ہے جو 5 ٹائم اذان دے سکے۔ تجربہ کار خواہش مند موذن صاحب درج ذیل نمبر پر اذان کی آڈیو یا ویڈیو سینڈ فرمادیں۔
مزید اپنا مکمل نام شہر اور عمر بھی لکھ کر بھیجیں ۔
کال یا کوئی دیگر میسیج نا فرمائیں۔
جزاک اللہ خیرا۔
03432548621
+92 312 0296597