06/01/2026
Re-totaling per paper 690/-
UFM appeal 1725/-
*Last date 17-01-2026
GHS Hasham Kor District Mohmand tehsil pandiali
06/01/2026
Re-totaling per paper 690/-
UFM appeal 1725/-
*Last date 17-01-2026
03/01/2026
چمکتے ہوئے ستارے
گورنمنٹ ہائی سکول ہاشم کور ضلع مہمند
30/10/2025
Government High School Hasham Kor played well and made 70 runs in 8 overs. Government High School G*t Warsak tried to chase but could only make 67 runs. Hasham Kor won the match by 3 runs.
یہ بچے ہمارے مستقبل کی امید ہیں، ان کے قدم کامیابی کی طرف
بڑھ رہے ہیں
22/08/2025
*New Notification SSC Annual-II Exam 2025*
*Last Date Extended upto 08-09-2025*
جماعت دھم پاس اور جماعت دھم کے زیر تعلیم طلبا ٕ کو مطلع کیا جاتاہے کہ بروز پیر 18 آگست 2025 صبح سات بجے ڈی ایم سی سرٹیفیکیٹ کی وصولی اور جماعت نہم میں امپرومنٹ کیلۓ تشریف لاٸیں ۔جماعت نہم میں امپرومنٹ والے اپنے ساتھ اپنے والد کو ساتھ لاٸیں ۔والدین کی غیر موجودگٕی میں امتحان کی اجازت نہیں دی جاۓگی ۔
NAWAB KHAN SST
16/08/2025
*خوشخبری*
*میٹرک کے طلبہ وہ طلباء جس کا پیپر فیل ہو تو اب وہ سوات اور مردان بورڈ کی طرح فیل پیپرز کے ساتھ ساتھ پاس پیپرز میں امپرومنٹ کے لیے داخلہ کر سکتے ہیں*
15/08/2025
نارمل فیس کے ساتھ 26/08/2025 تک آخری تاریخ
نہم کے ریگولر طلباء اپنے سکول سے ایڈمیشن کریں گا اور جس نے میٹرک کیا ہے وہ آنلائن لنک سے اپلائی کریں
Annual II exam Start # *08-10-2025*
13/08/2025
تمام طلبا ٕ اور اساتزہ کرام کل صبح سات بجے گورنمنٹ ھاٸی سکول ھاشم کور میں 14آکست کی جشن منانے کیلۓ تشریف لاٸیں گے لھذا تمام طلبا ٕ سکول یونیفارم میں تشریف لاٸیں ۔شکریہ
بحکم سکول انتظامیہ
تمام طلبا ٕ کو مطلع کیا جاتا ہے کہ 14 آگست صبح سات بجے سکول یونیفارم میں حاضر ہو جاۓ کیونکہ اسی دن جشن أزادی شایان شان طریقے سے منایا جاۓ گا۔ لھذا تمام طلبا ٕ کی شرکت ضروری ہے۔
30/07/2025
Important Announcement for Students
All students are hereby informed that they can apply for Online Re-Totaling through the following link:
https://portal.bisep.edu.pk/retotalling/
🗓️ The last date to apply for Re-Totaling and UFM Appeal is 12th August 2025
No applications will be accepted after the due date.
Students are advised to apply well in time to avoid any inconvenience.
29/07/2025
Mr. Fawad Khan Got First 🥇🏆 Position.
Congratulations 🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉