Azhar Uddin jui
Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Azhar Uddin jui, Perth.
✌️✌️✌️✌️
ایم پی اے نعیمہ کشور " انصار الاسلام "کا دفاع اس طرح کرتی ھیں ۔۔۔۔
*استعفوں کا فیصلہ ہوگیا ، لانگ مارچ کب ہوگا ؟؟ مولانا فضل الرحمان ، مریم نواز اور بلاول بھٹو زرداری کی اہم پریس کانفرنس،*
9 دسمبر 2020
09/12/2020
دجالی اور بیغرت میڈیا ۔۔۔۔۔
مفتی صاحب کا انتقال کرونا کی وجہ سے نہیں ہؤا
حالانکہ مفتی صاحب کرونا سے پہلے کافی عرصے سے بیمار تہے
یہ نہایت غلط خبر پھیلائی جا رہی ہے تاکہ لوگوں میں خوف و ہراس کی فضا پیدا کی جا سکے۔
اس طرح کی جھوٹی خبروں سے کرونا کا ڈرامہ ایکسپوز ہو رہا ہے۔
07/12/2020
انا للہ و انا الیہ راجعون
شیخ الحدیث حضرت مولانا مفتی زرولی خان صاحب اب اس دنیا میں نہیں رہے۔😭
01/12/2020
جمعیت علماء اسلام کے
کارکنان عھدیداران علماء مفتیان کرام یہ تصویر محض ایک تصویر نہیں بلکہ یہ تصویر آپ سے سوال کررہی ہے کہ کیا اس ستر سال کے قائد کی طرح
آپ بھی ایسے باھمت ہیں
کیا اس کی طرح آپ بھی اسلام پاکستان دین مساجد مدارس
عوام کے لئے مسلسل باء روڈ پورے ملک میں سفر کرنے کے لئے تیار ہیں
قافلہ چل پڑا ہے
کارواں رواں دواں ہے
اب یہ آپکاقائد آپکو لاھور بلا رہاہے
اٹہیں کمر کس لیں اور لاہور میں اپنے قائد کو بتائیں ہم آپ کے ساتھ ساتھ قدم بقدم ہیں
30/11/2020
جمعیۃعلماء اسلام کی مرکزی مجلس عمومی کا اجلاس ملتوی،نئی تاریخ کااعلان بعدمیں کیاجائے گا
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
جمعیۃ علماء اسلام کے مرکزی جنرل سیکرٹری سنیٹر مولانا عبد الغفورحیدری مدظلہ نے جمعیت کی مرکزی مجلس عمومی (جنرل کونسل )کے اراکین کے نام جاری کردہ ایک اعلامیہ میں کہا ہے کہ:
پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ کی جاری تحریک اورحکومت کے درمیان ٹکراواورتناو کی صورتحال میں دن بدن اضافہ ہورہا ہے ،جمعیۃ علماء اسلام چونکہ پی ڈی ایم کا حصہ ہے ان معروضی حالات کے پیش نظر امیرمرکزیہ قائدجمعیۃ مولانا فضل الرحمن مدظلہ نے (15-14دسمبرکو لاہورمیں منعقدہونےوالا )مرکزی مجلس عمومی کا اجلاس ملتوی کردیا ہے، جس کی نئی تاریخ کا اعلان بعد میں کیا جائے گا۔
جاری کردہ: محمد اسلم غوری
مرکزی ترجمان جےیوآئی
قائد جمعیت کا تاریخی استقبال ۔۔۔ تارے سرزمین ملتان پر
میرے قائد میرے جان
اللہ رب العزت سلامت رکھے آمین
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Website
Address
Perth, WA
6000