06/06/2025
🌙عِید مُبَارَک 🌙
اللّٰہُ أَكْبَرُ اللّٰہُ أَكْبَرُ اللّٰہُ أَكْبَرُ
لَا إِلٰهَ إِلَّا اللّٰہُ وَاللّٰہُ أَكْبَرُ
اللّٰہُ أَكْبَرُ وَلِلّٰہِ الْحَمْدُ
نیک تمناؤں، دلی دعاؤں اور بے پناہ خلوص کے ساتھ،
میری طرف سے اور پوری آسٹریلین مسلم کمیونٹی کی جانب سے آپ کو عید الاضحیٰ بہت بہت مبارک ہو۔
اللہ تعالیٰ آپ کی قربانیاں اور عبادات قبول فرمائے، آپ کے گھروں میں محبت، سکون، اور خیروبرکت نازل فرمائے۔
🌟 اللہ کرے یہ عید ہم سب کے لیے اتحاد، محبت، امن اور خوشیوں کا پیغام لے کر آئے۔
آمین ثم آمین یا ربّ العالمین 💖✨
خیراندیش،
ڈاکٹر محمد خالد حسین