Like parrot

Like parrot for education purpose

21/08/2022

‏‎تھکن نہیں ہے کٹھن راستوں پہ چلنے کی
بچھڑنے والوں کے دکھ نے بہت نڈھال کیا

10/05/2022

Your values shape your decisions and your decisions shape your life
🥰🤗

25/04/2022

🔸 ہر چیز جو ہم دیکھتے ہیں ۔۔۔

انسانی آںکھ کا دریچہ، اسکے پورے عالم سے رابطے اور معرفت کا دروازہ ہے۔ لیکن خدا نے آنکھوں کے پیچھے دماغ کو رکھا ہے تاکہ جس چیز کو بھی دیکھے اسکے بارے میں تجزئیہ وتحلیل کرے اور اسکے بارے میں تفکر کرے۔ نہ یہ کہ بغیر فکر کئے سر کے بل اسکی جانب دوڑ پڑے۔ بعض افراد نے اپنی آنکھوں کی پشت پر دیوار کھڑی کی ہوئی ہے۔ وہ جب آنکھیں کھولتے ہیں تو انکی نگاہوں کے پیچھے کوئی فکر موجود نہیں ہوتی۔

23/04/2022

مختلف سیاسی طور پر نابالغ لوگوں سے گفتگو کے بعد میں اس نتیجے پر پہنچا ہوں کہ یہ لوگ نہ تو سیاسی ورکرز ہیں نہ کوئی نظریاتی ورکرز، بلکہ یہ خان صاحب کے "فین" ہیں۔ جسطرح کسی اور سلیبرٹی یا فلمی اداکار یا اداکارہ کے ہوتے ہیں، فین کی خصوصیات یہ ہوتی ہیں کہ ان کو اس بات سے کوئی غرض نہیں کہ ان کے پسندیدہ شخص کی کارکردگی کیا ہے؟؟؟ اس کے پسندیدہ اداکارہ یا اداکار کا کردار کیسا ہے؟؟؟ اس کو اپنے پسندیدہ اداکار یا اداکارہ کا ایکشن، ڈانس، اداکاری حتی کہ ہر ادا پسند ہوتی ہے۔ کارکردگی کے بجائے وہ صرف اس پر خوش ہوتے ہیں کہ ان کا پسندیدہ اداکار یا اداکارہ دکھتا کیسا ہے، وہ بولتا کیسا ہے، اس کی چلنے کا انداز کیسا ہے، وہ پہنتا یا پہنتی کیا ہے، سمجھو بس اس کو اپنے پسندیدہ اداکار یا اداکارہ سے عشق ہوتا ہے اور عشق انسان کو اندھا بنا دیتا ہے تبھی یہ خان صاحب پر تنقید بھی برداشت کرنے کو تیار نہیں ہوتے۔اس لئیے یہ سیاسی طورسے بیچارے معصوم لوگ ہیں، یہ قابل رحم ہے ان کو کسی اور جمہوری پارٹی کے ورکرز سے کمپیئر نہیں کیا جا سکتا۔ بس ان کو انجوائے کریں اور جب وہ میچیور ہو جائیں گے تو خود بخود ٹھیک ہو جائیں گے۔۔۔
پاکستان زندہ باد۔۔۔پاک فوج پائندہ باد �

اتنا بھی گمان نہ کر اپنی جیت پہ بے خبر۔۔۔شہر میں تیری جیت سے زیادہ چرچے میری ہار کے ہیں.❤
11/04/2022

اتنا بھی گمان نہ کر اپنی جیت پہ بے خبر۔۔۔
شہر میں تیری جیت سے زیادہ چرچے میری ہار کے ہیں.❤

چلتے ہیں دبے پاؤں کوئی جاگ نہ جائےغلامی کے اسیروں کی یہی خاص ادا ہےہوتی نہیں جو قوم حق بات پہ یکجااُس قوم کا حاکم ہی بس ...
10/04/2022

چلتے ہیں دبے پاؤں کوئی جاگ نہ جائے
غلامی کے اسیروں کی یہی خاص ادا ہے

ہوتی نہیں جو قوم حق بات پہ یکجا
اُس قوم کا حاکم ہی بس اُن کی سزا ہے.
🔚🔚🔚

08/03/2022

" اور پھر کُچھ دِن ، کُچھ تاریخیں ، اور کُچھ لمحے ہمیشہ یاد رہتے ہیں! ۔ " 💔🙂

🥀

😜🤣🤣
24/02/2022

😜🤣🤣

23/01/2022

Dostun ko khush krna k liye khud etina na giro ki jb dostun ko tmhy girana k liye koi chance mila to ap na gir sko

19/01/2022

Address

Beerwah, QLD

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Like parrot posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The School

Send a message to Like parrot:

Shortcuts

Share