Fans of Teacher

Fans of Teacher

Share

I Advise for young generation to struggle for more education. If you follow all this religion activates ALLAH well help u anywhere and what u do in the world.

Message for all new generation that u should contribute in the success of Pakistan by the way of more education and go forward of any difficulty situation you have face in your life, but please don’t forget the way of Islam, the way of Holy Quran, the way sunnah-e-Nabawi (pbuh).

27/05/2024

‏اگر ہمارے ملک میں میرٹ ہوتا تو آج عطاء تارڑ لاہور ریلوے اسٹیشن پر سانڈے کا تیل بیچ رہا ہوتا۔ 🔥

27/05/2024

‏اگر کسی نے آج کے بعد دھمکی دی تو اُسکا نام TV پر لونگا۔

‏حامد میر 🔥

27/05/2024

‏ڈفرز سوچ رہے تھے وہ معافی مانگ لے گا، اگلے نے اِن کی پتلونیں اُتارنے والی ویڈیو ہی پوسٹ کر دی۔🔥

27/05/2024

‏جنسی درندوں کی داستان!

‏حمود الرحمن کمیشن رپورٹ پڑھ رہا ہوں یہ اقتباس پڑھ کر دل ٹوٹ گیا 💔

‏" کمیشن کے فوجی رکن لیفٹینٹ جنرل الطاف قادر کے بارے میں ایک فوجی گواہ نے کہا کہ وہ شرابی اور عیاش ہے۔ ڈھاکہ کے آخری کمشنر علم داررضا نے کمیشن کے روبرو اپنے بیان میں کہا کہ ڈھاکہ میں لڑکیوں کے ہوسٹل میں سانحہ ہوا جہاں چھاپہ مار کر لڑکیوں کی بےحرمتی کی گئی تھی۔خوبصورت بچیوں کو ایک دوسرے کی طرف اچھالا گیا تھا۔

‏علمدار رضا بتاتے ہیں کہ ایک واقعہ ان کے علم میں لایا گیا تھاکہ فوجی ایک گھر میں داخل ہوئےوہاں ایک نوجوان لڑکی تھی۔اس نے فوجیوں سے کہا کہ مکتی باہنی والوں نے میرے باپ اور دوسرے اہل خانہ کو قتل کردیا ہے۔میں پاکستانی ہوں۔مجھے بچانے والا کوئی نہیں۔یہ کتاب اللہ ہے۔یہی میری محافظ ہے۔لیکن آنے والوں ( فوجیوں) نےکتاب ایک طرف رکھی اور وہی کیا جو انسان حیوان بن جائے تو کرتا ہے۔"

‏(منقول)

26/05/2024

‏میں نے پہلے کہا تھا، کہ یہ ڈیزل انتہائی بدبُودار غلیظ جانور ہے۔

26/05/2024

‏جسٹس کیانی نے جو حکم دیا ہے اسکا مطلب بلکل صاف ہے کہ اب عدالتیں اور فوجی قابض جرنیل آمنے سامنے آ گئے ہیں اور اب فیصلہ کرنا ہی پڑیگا۔ یا تو فوجی اپنا ڈنڈا چلا کر ملک پر پورا قبضہ کریں یعنی مارشل لاء لگایئں یا پھر آیئن اور قانون کے سامنے ہتھیار ڈالیں اور عوام کی حکمرانی قبول کریں۔ اب فوجی چاروں طرف سے گھر گئے ہیں۔ عوام سے لڑائی، عدلیہ سے لڑائی، میڈیا سے لڑائی، IMF سے لڑائی، سیاست دانوں سے لڑائی، صوبوں سے لڑائی، اپنے ہی چمچوں اور ایجنٹوں سے لڑائی اور آخر میں جلد ہونے والی آپس میں بڑی کرسیوں کیلئے لڑائی!!!

26/05/2024

‏میری ساری زندگی، اللہ تعالٰی نے ہمیشہ مجھے اپنے اصول پر قائم رہنے کی رہنمائی کی ہے کہ میں کسی بھی معاملے میں سیاسی فریق نا بنوں ۔ اب ایک سال سے زیادہ عرصے سے، مجھ پر سمجھوتہ کرنے کے لیے بہت دباؤ ہے، لیکن میں کبھی بھی کسی کو اجازت نہیں دوں گا کہ وہ مجھے سیاسی مقاصد کے لیے پیادہ کے طور پر استعمال کرے۔ پاکستان میں جدید ترین پراجیکٹس متعارف کروانے پر مجھے اور میرے کاروبار کو ہمیشہ نشانہ بنایا گیا ہے ۔ 1996 سے آج تک ملک کی ترقی میں کردار ادا کرنے کی سزا بھگت رہا ہوں۔ میں نے ماضی میں اللہ تعالٰی کی مدد سے اس طرح کے دباؤ کا پوری ہمت اور طاقت کے ساتھ سامنا کیا ہے۔ آج بھی، ذاتی حیثیت میں، میں پورے یقین کے ساتھ کہہ سکتا ہوں، "over my dead body ۔" اپنی بیمار حالت اور پریشانی کے باوجود، میں اللہ کی مدد سے اس مصیبت کا سامنا کرنے کے لیے ثابت قدم ہوں، روزانہ مالیاتی کاروباری نقصان برداشت کر رہا ہوں اور پوری طرح دیوار کے ساتھ دھکیل دیا جا رہا ہوں، لیکن کسی دباؤ کے ہتھکنڈوں کے سامنے ہتھیار نہیں ڈالوں گا۔ اللہ تعالٰی اس مشکل دور میں عزت کے ساتھ میری رہنمائی اور مدد کرے گا اور مجھے سرخرو کرے گا ۔
انشاء اللہ۔ ملک ریاض

26/05/2024

‏مجھے بہت خوفناک خواب آیا تھا رات کو بتانا تو نہیں چاہئیے لیکن چلو بتاتا ہوں دوزخ میں فرشتے حافظ کو گرم تیل میں فرائی کر رہے تھے۔ 🤧

26/05/2024

‏تم کو آج پتہ چلا؟
‏لیکن اِن سب خزانوں پر اژدھا (خامار) بیٹھا ہوا ہے۔ اور وہ GHQ میں بیٹھے سانپ ہیں۔

26/05/2024

‏کون اپنے قول میں سچا ہے؟؟

26/05/2024

Caption?

25/05/2024

اِسکو کہتے ہیں، انٹرنیشنل چھپیڑے

Want your school to be the top-listed School/college in Kabul?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Category

Website

Address


Kabul
11477