Islam

Islam

Share

islam the way of life for every one..

14/10/2025

Ameen

14/10/2025

HADEES OF THE YEAR DAY

08/08/2025

پہلے تو بے حیائی صرف فیملی ولاگز تک محدود تھی، اب جب سے فیس بک نے تصویروں پر پیسے دینے شروع کیے ہیں، تو کچھ گھرانوں کی عورتوں نے گلے اور پردے دونوں "ڈیپ" کر دیے ہیں۔
عوام بھی واہ واہ کرتی پھر رہی ہے، جیسے یہ کوئی ایوارڈ جیتا ہوا فن ہے۔
لیکن سوال یہ ہے…
اتنا پیسہ کماؤ جو نظر بھی جھکا دے، مگر دل اور ضمیر اٹھا نہ سکے—یہ پیسہ آپ کو سکون کیسے دیتا ہے؟

28/08/2024
15/08/2024

Makkah Masjid Al Haram

01/08/2024

01/08/2024

*⭐️السلام علیکم و رحمۃ اللہ و برکاتہ⭐️*
*❤️اَللّٰھُمَّ صَلِّ عَلٰی مُحَمَّدِ نِ النَّبِیِّ الْاُمِّیِّ وَ آلِہٖ وَ صَحْبِہٖ وَ بَارِکْ وَسَلِّمْ❤️*
❤️حدیث نبوی ﷺ❤️*
*نبی کریم صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلم کے ارشاد پـاک کـا مـفہـوم:*
*رسول اللّٰہ ﷺ نے فرمایا :" اے لوگو !تم پر حج فرض کر دیا گیا ہے ،لہٰذا اس کو ادا کرو"۔*
*(مسلم :3257،عن ابوہریرہ رضی اللہ عنہ)*
*سُبْحَانَ اللَّهِ وَبِحَمْدِهِ سُبْحَانَ اللَّه*
*سُبْحَانَ اللَّهِ وَبِحَمْدِهِ سُبْحَانَ اللَّه الْعَظِيم*

01/08/2024

*⭐️السلام علیکم و رحمۃ اللہ و برکاتہ⭐️*
*❤️اَللّٰھُمَّ صَلِّ عَلٰی مُحَمَّدِ نِ النَّبِیِّ الْاُمِّیِّ وَ آلِہٖ وَ صَحْبِہٖ وَ بَارِکْ وَسَلِّمْ❤️*
❤️حدیث نبوی ﷺ❤️*
*نبی کریم صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلم کے ارشاد پـاک کـا مـفہـوم:*
*رسول اللّٰہ ﷺ نے فرمایا :" اے لوگو !تم پر حج فرض کر دیا گیا ہے ،لہٰذا اس کو ادا کرو"۔*
*(مسلم :3257،عن ابوہریرہ رضی اللہ عنہ)*
*سُبْحَانَ اللَّهِ وَبِحَمْدِهِ سُبْحَانَ اللَّه*
*سُبْحَانَ اللَّهِ وَبِحَمْدِهِ سُبْحَانَ اللَّه الْعَظِيم*

01/08/2024

*صرف پانچ منٹ کا مدرسہ :قرآن و حدیث کی روشنی میں*
=======================
************************
*ایک فرض کے بارے میں : نمازوں کا صحیح ہونا ضروری ہے*
رسول اللّٰہ ﷺ نے فرمایا:" قیامت کے دن سب سے پہلے نماز کا حساب ہو گا، اگر نماز اچھی ہوئی تو باقی اعمال بھی اچھے ہوں گے اور اگر نماز خراب ہوئی تو باقی اعمال بھی خراب ہوں گے "۔
(ترغیب وترہیب :516،عن عبداللہ بن قرط رضی اللہ عنہ)
************************
*ایک سُنت عمل کے بارے میں : اللّٰہ سے رحم طلب کرنے کی دُعا*
اللّٰہ تعالیٰ سے رحم و مغفرت اس طرح مانگے :
*وَقُل رَّبِّ اغْفِرْ وَارْحَمْ وَأَنتَ خَيْرُ الرَّاحِمِينَ*
اے پروردگار !میری مغفرت فرمائیے اور مجھ پر رحم فرمائیے کیونکہ آپ سب سے زیادہ رحم کرنے والے ہیں ۔
(سورہ مومنون:118)
************************
*ایک اہم عمل کی فضیلت : تین آدمیوں کی اللّٰہ نے ضمانت لی ہے*
رسول اللّٰہ ﷺ نے فرمایا : "تین آدمیوں کی اللّٰہ نے ضمانت لے رکھی ہے ، اگر وہ زندہ رہیں تو بقدر ضرورت روزی ملتی ہے اور اگر وفات پا جائیں تو اللّٰہ تعالیٰ جنت میں داخل فرماتا ہے (ایک وہ ) جو گھر میں داخل ہوتے وقت سلام کرے تو اللّٰہ تعالیٰ اس کا ضامن ہے، (دوسرا وہ ) جو مسجد گیا تو اللّٰہ تعالیٰ اس کا ضامن ہے ، (تیسرا) اللّٰہ کی راہ میں نکلنے والے کا اللّٰہ تعالیٰ ضامن ہے"۔
(صحیح ابن حبان :500،عن ابی امامہ رضی اللہ عنہ)
************************
*ایک گناہ کے بارے میں : پڑوسی کو تکیلف دینا*
رسول اللّٰہ ﷺ نے فرمایا :" جس نے اپنے پڑوسی کو تکلیف دی ، اس نے مجھے تکلیف دی اور جس نے مجھے تکلیف دی ، اس نے اللّٰہ کو تکلیف دی ۔ اور جس نے اپنے پڑوسی سے جھگڑا کیا ، اس نے مجھ سے جھگڑا کیا ، اور جس نے مجھ سے جھگڑا کیا ، تو اس نے اللّٰہ تعالیٰ سے جھگڑا کیا "۔
(الترغیب والترہیب:3649، عن انس بن مالک رضی اللہ عنہ)
************************
*دُنیا کے بارے میں : دُنیاوی خواہشوں کو پورا کرنے کا انجام*
رسول اللّٰہ ﷺ نے فرمایا :" جو شخص دُنیا میں اپنی خواہشوں کو پورا کرتا ہے ، وہ آخرت میں اپنی خواہشات کے پورا کرنے سے محروم ہوتا ہے "۔
(بیہقی فی شعب الایمان :9390،عن البراء بن عازب رضی اللہ عنہ)
************************
*آخرت کے بارے میں : جنت کے خادم*
قرآن میں اللّٰہ تعالیٰ فرماتا ہے :" (شراب کے جام لے کر) جنت والوں کی خدمت میں ایسے لڑکے دوڑتے پھریں گے جو ہمیشہ لڑکے ہی رہیں گے ، (وہ اس قدر حسین و خوبصورت ہیں کہ (جب تم انہیں دیکھو گے ، تو ایسا محسوس ہو گا کہ وہ بکھرے ہوئے موتی ہیں ، جب تم اس جگہ کو دیکھو گے ، تو بکثرت نعمت اور بڑی سلطنت دکھائی دے گی "۔
(سورہ دھر : 19تا 20)
************************
*طب نبوی سے علاج : زکام کا فوری علاج نہ کیا جائے*
رسول اللّٰہ ﷺ نے فرمایا :" ہر انسان کے سر میں جذام (کوڑھ) کی جوش مارنے والی ایک رگ ہوتی ہے ۔جب وہ جوش مارتی ہے ، تو اللّٰہ تعالیٰ اس پر زکام مسلط کر دیتا ہے ، لہٰذا زکام کا علاج مت کرو"۔
(مستدرک :8262،عن عائشہ رضی اللہ عنہا)
فائدہ: حکماء حضرات بھی زکام کا فوری علاج بہتر نہیں سمجھتے ،بلکہ کچھ دنوں کے بعد علاج کرنے کا مشورہ دیتے ہیں۔
************************
*نبی کریم ﷺ کی نصیحت*
رسول اللّٰہ ﷺ نے فرمایا :" جو اللّٰہ تعالیٰ اور آخرت کے دن پر ایمان رکھتا ہو اسے اپنے پڑوسی کا اکرام کرنا چاہیے۔صحابہ کرام رضوان اللہ علیہم اجمعین نے پوچھا :یا رسول اللّٰہ ﷺ! پڑوسی پر کیا حق ہے؟ فرمایا : اگر وہ تم سے کچھ مانگے تو اس کو دے دیا کرو"۔
(الترغیب والترہیب :3657،عن ابی ہریرہ ررضی اللہ عنہ)
***********************

05/05/2024

جاہلوں کی اس دنیا میں کوئی کمی نہیں ‏8 کروڑ روپے کی لگژری گاڑی رکتی ہے، دروازہ کھلتا ہے اس سے ایک رنگ برنگا نمونہ برآمد ہوتا ہے اس نے 60 ہزار روپے کا میک اپ کرایا، 5 لاکھ کے خصوصی تیار مطلب وسات زیب تن کیے ہیں، 50 ہزار کا جوتا پہنا ہے، 14 لاکھ کی گھڑی پہنی ہے، اسکی راہ میں ریڈ کارپٹ بچھا ہوا ہے وہ سر کو ایک جھٹکا دیتا ہے اور کندھے اچکاتے ہوئے اسٹیج کی طرف بڑھتا ہے 20 لاکھ کا اسٹیج سجا ہوا ہے وہ مائیک پہ آتا ہے، اس کے سامنے بھوکوں اور ننگوں کا ایک ہجوم ہے، جوں ہی ہجوم کی نظر اس شخص پہ پڑتی ہے، بآواز بلند نعرہ تکبیر، نعرہ رسالت اور نعرہ حیدری کے نعرے بلند ہوتے ہیں۔

وہ شف شف کی 8۔۔10 پھونکیں ہجوم کی طرف اچھالتا ہے، 5 لاکھ کا نذرانہ وصول کرتا ہے۔ اور پھر یہ جا وہ جا۔۔۔
مرید اور نامراد سب آپس میں سرگوشیاں کرتے ہیں پیر صاحب کا دیدار ہوگیا اب ہماری بگڑی بن جائیگی، آپ کی بگڑی بنے نہ بنے پیر صاحب کی تو بن گئی۔
جب تک جاہل زندہ ہیں یہ کاروبار چلتا رہے گا۔

30/04/2024

🥰🥰🥰

30/04/2024


مرد کا دوسرا تیسرا نکاح کرنے کا جو سکون عورت ذات کو

ہے وہ مردوں کو بھی نہیں ہے ۔ عورتوں کو اپنی مرضی سے

آرام کرنے کا موقع مل جاتا ہے ماں باپ کے گھر جانے کیلیے

وافر ٹائم مل جاتا ہے یہ ٹینشن نہیں ہوتی پیچھے شوہر کا

کیا ہوگا اسکو کھانا کون دے گا کپڑے کون تیار کرے گا مرد

حرام رشتوں اور حرام کاریوں اور حرام جگہ پیسہ برباد

کرنے سے بچ جاتا ہے ۔۔ عورتوں کے اللہ کی طرف سے بنائی

ہوئی ساخت کے مطابق ماہانہ بھی اس کو آرام مل جاتا ہے

گھر کی کام والی بننے کی بجائے وہ گھر میں اور بھی بہت

سے کاموں اور کورسسز کی طرف توجہ دے سکتی ہے

لامحدود کام اور بچوں کو سنبھالنے کی وجہ سے جو

عورتوں کی صحت کا حال ہوتا ہے ۔۔۔ 35 سال میں ہی ختم

ہو جاتی ہیں ۔۔ نہ ظاہری حسن بچتا ہے ۔۔ نہ ہی باطنی

حسن ۔۔ موٹاپا اور دوسرے امراض کا شکار ہو جاتی ہیں ۔

نماز اور دیگر عبادات یکسوئی سے نہیں کر سکتیں ۔ اپنے اللہ

کو راضی کرنے کیلے وقت نہیں ملتا ۔ اور اس سب کے

پیچھے ۔۔ کیا سوچ کار فرما ہے ۔۔۔۔ ؟ شوہر صرف میرا ہو ۔۔

شوہر آپکا ہی ہوتا ہے ۔ یہ جو انسیکورٹی جو کہ ایک بیماری

بن چکی ہے ۔۔ یہ۔ چین نہیں لینے دیتی میری مرضی کے

مطابق چلے ۔۔ ہر کام مجھ سے پوچھ کر کرے ۔۔ وغیرہ

وغیرہ ۔۔۔ اور کیا آجکی عورت کے دل و دماغ میں گھومنے

والے خیالات کا اللہ کو نہیں علم تھا ۔۔ جب اللہ قرآن میں

حکم دے رہا تھا ۔۔۔ اور اللہ کے رسول اور صحابہ نے اور انکے

بعد آنے والوں نے ۔۔۔۔ بلکہ ترکی ، ایران ، عرب ممالک ۔۔ مصر ،

شام ، الجزار سب میں آج تک مرد ک ایک سے زیادہ نکاح

کرنا عام ہے یہ انکے دور کی بات بتا رہا ہوں ۔۔۔۔ آجکی عورت

جو کہ یہود و ہنود کے پروپیگنڈا کا شکار ہے ۔۔۔۔ وہ خود ہی

عورت ذات کی دشمن بنی ہوئی ہے ۔۔۔ کتنی بیچارہ کنواری

اور ، بیوہ اور طلاق یافتہ لڑکیاں ، گھروں میں بیٹھی بوڑھی

ہو رہی ہیں۔۔ لیکن اکثر عورتوں نے جو فتنہ پھیلایا ہوا ہے کہ

عورت کو یہی غم بہت ہے کہ اسکا مرد کسی اور کا شریک

کیوں ہے ۔ انکا دور دیکھو ۔۔ 60 فیصد دنیا میں عورتیں ہیں

اور چالیس فیصد مرد ہر گھر میں عورتوں کی تعداد دیکھ

لو ۔۔۔ اللہ کے نظام میں رکاوٹ ڈالنے سے معاشرہ تباہی اور

بربادی کی طرف جا رہا ہے یہی عورت مرد کے حرام افیئرز

کا بھی رونا روتی ہے ۔ ایک سے زیادہ نکاح اللہ نے مرد کی

جسمانی ضرورت کے لیے رکھے صحابہ کے دور میں جب

صحابہ غزوات میں ، جہاد میں بڑی تعداد میں شہید ہو

جاتے تو اس وقت بھی ۔۔۔ جو بیوہ لڑکیاں ہوتیں انکی مشکل

سے گھروں میں عدت پوری ہوتی ۔۔. . . . . . اور انکو دو یا

تین جگہوں سے نکاح کی پیغام آجاتے آجکی عورت نے خود

ہی ہر چیز کو مشکل کیا ہوا ہے ۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
مجھے نہیں معلوم کہ کس کی تحریر ہے۔
اگر کسی کو معلوم ہو کہ کس کی تحریر ہے تو کمینٹس میں بتا دیں میں لکھ دوں گا۔
جس نے بھی لکھا ہے، بہترین لکھا ہے۔

Want your school to be the top-listed School/college in Sharjah?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Category

Telephone

Address


Muhammad Bin Zayed
Sharjah