Next Step Visa Consultancy

Next Step Visa Consultancy ایک فیصلہ زندگی کا کا

01/12/2023
01/12/2023
01/12/2023
01/12/2023

(دعا کی اہمیت )
"اج کے پوسٹ میں ہم اپ کو بتائیں گے کہ صرف ایک دعا سے انسان کی قسمت کیسے بدل جاتی ہے
اگر اپ اداس ہیں؟ اور مدد کی اس میں ہیں؟؟؟؟انکھوں کے سامنے کل کائنات بکھرتی ہوئی نظر ارہی ہے؟؟کہیں سے روشنی کی امید نہیں رہی؟؟ تو یاد رکھو کہ تمہارے حالات کتنے ہی برے کیوں نہ ہو جائے، تمہاری ایک دعا تب بھی تمہاری زندگی بدل سکتی ہے، نصیب میں اتنی طاقت نہیں، جتنی تمہاری دعاؤں میں ہے، اللہ رب العزت تمہیں اپنی چاہت سے گزار کر ہی تمہاری چاہت تک لاتا ہے، جلد باز تم ہو ورنہ وہ دیر نہیں کرتا ،وہ جانتا ہے تمہاری دعاؤں کو تم تک کب اور کیسے پہنچانا ہے، تو پھر اللہ رب العزت سے یہ رابطہ مت توڑنا ! صرف اس لیے کہ تمہارا اب تک اس سے رابطہ بحال نہ ہو سکا ،تمہاری مستقل دعائیں ہی ناممکن کی قبولیت کو ممکن بناتی ہے! تمہارا یقین ہی تم پر وہ دروازے کھولتا ہے، جن کو کھولنا کائنات کی کسی شے کے بس میں نہیں ہوتا ،تمہارا صبر ہی تمہیں معجزوں سے ملواتا ہے اور کون سے فیکون تک ہر ادھوری کہانی مکمل ہو جاتی ہے !تو یہ کبھی مت سوچنا کہ اللہ رب العزت تمہیں خالی ہاتھ واپس لوٹا دے گا ایک وہی تو ہے جو تم سے اتنی محبت کرتا ہے جتنی نہ تم سے کسی نے کی ہوگی اور نہ تم نےکسی سے ،جب وہ ہاتھ میں غم تھماتا دیتا ہے تو اس غم کو سنبھالنے کی ہمت بھی دے دیتا ہے، بس تم یقین رکھنا!
وہ تم سے خود فرماتا ہے کہ تمہارے رب نے نہ تمہیں تنہا چھوڑا ہےاور نہ وہ تم سے بیزار ہوا ہے ، اور تیرا رب بھولنے والا نہیں اور اس کے لفظوں سے کوئی سچا نہیں وہ اپنے وعدوں کا پابند ہے وہ جو فرما دیتا ہے، اس سے کوئی بھی نہ موڑ سکتا ہے اور نہ روک سکتا ہے "
اس لیے دعا کرنا کبھی نہ چھوڑیے اور اپنی دعا پر یقین رکھیے جو دعا یقین کے ساتھ مانگی جاتی ہے وہ کبھی رد نہیں ہوتی ۔

26/11/2023
26/11/2023
26/11/2023
26/11/2023

Address

Industrial Area 3, Sharjah/UAE
Sharjah

Opening Hours

Monday 09:00 - 17:00
Tuesday 09:00 - 17:00
Wednesday 09:00 - 17:00
Thursday 09:00 - 17:00
Saturday 09:00 - 17:00
Sunday 09:00 - 17:00

Telephone

+971542746366

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Next Step Visa Consultancy posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share