06/03/2024
عوامی پیغام
فری آٹا سکیم کیلیے 8070 پر شناختی کارڈ
40% ڈسکاؤنٹ راشن کے لیے 5566 پر شناختی کارڈ اور
4000 کے مفت راشن کے لیے Imdad لکھ کر سپیس دیں اور اپنا آئی ڈی کارڈ نمبر لکھ کر 8070 پر میسج کریں
کوشش کریں گھر کے سربراہ کا شناختی کارڈ نمبر میسج کریں۔