01/01/2023
"Admission open"Hafiz Online Quran Academy
we provide online Quran clases
COURSES:
✔️Basic Qaida
✔️Holy Quran
✔️Hafiz Quran
✔️About Islam آئیں اپنے بچوں کا مستقبل سنواریں!
Children Online Quran Academy
LEARN QURAN AT YOUR HOME
ضروری مسائل Masail
نماز Namaz
کلمے Kalmy
ناظرہ قرآن Nazra Quran
مسنون دعائیں Duas
حدیث Hadees
Tajweed
24 HOURS
From anywhere and anytime
Free 3 Day Trail
Do you want to Learn Quran Online at home? QURAN
ONLINE کیا آپ گھر بیٹھے آن لائن قرآن کریم کی تعلیم حاصل کرنا چاھتے ہیں؟
Learn with qualified & Expert Quran tutors
ماہر اور تجربہ کار قرآن ٹ
01/01/2023
"Admission open"Hafiz Online Quran Academy
اگر تمہارا دل بار بار تم سےاس بات پر لڑتا ہے کہ ابھی ہار نہیں ماننا ابھی تو اور بھی شدت سے اللہ پر یقین رکھنا ہے ابھی آسمانوں سے دعاؤں کی قبولیت اترتی دیکھنی ہیں ابھی تو کُن فیکون کی خوشبو محسوس کرنی ہے تو جان لو اللہ کی طرف سے ہمت آگئ ہے بہت جلد معجزہ بھی آنے والا ہے💯♥️
زندگی سسکی سے شروع ہوکر ہچکی پرختم ہونے والا مختصر ترین سفر ہے زندگی نے کسی سے وفا نہیں کی، ساری دنیا کے لوگوں کو دھوکہ دے چکی ہے اور نہ جانے کون سے راستے پر ہماری زندگی آہستہ ہو جائے اور موت ہم تک پہنچ جائیں، اس زندگی کا بھروسہ کیا جو طوفانوں میں چراغ کے مانند جلتی ہو اور اس موت کا انتظار کیوں نہیں جو، آندھی کی طرح ہمارے پیھچے ہے. الله آپ کو ھمیشہ سلامت رکھے...🌺🥀
📿کیا آپ نے آج پیارے آقا ﷺ 🌹پر درود و سلام پڑھا💚 نہیں پڑھا تو ابھی سانس بھی اور وقت بھی ہے پڑھ لیجٸے😊🌹🌺
♦️سب سے افضل درودِ پاک🌹
📿اَللّٰھُمَّ صَــّلِ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّعَلٰٓی اٰلِ مُحَمَّدٍ کَمَا صَلَّیْتَ عَلٰٓی اِبْرَاھِیْمَ وَعَلٰٓی اٰلِ اِبْرَاھِیْمَ اِنَّکَ حَمِیْدٌ مَّجِیْدٌ-اَللّٰھُمَّ بَارِکْ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّعَلٰٓی اٰلِ مُحَمَّدٍ کَمَا بَارَکْتَ عَلٰٓی اِبْرَاھِیْمَ وَعَلٰٓی اٰلِ اِبْرَاھِیْمَ اِنَّکَ حَمِیْدٌ مَّجِیْدٌ.📿
28/10/2022
جب ہم کسی سے ناراض ہوکر اسے کہہ رہے ہوتے ہیں کہ تم نے میرا دل توڑا یا میرا دل ٹوٹ گیا۔ تب درحقیقت دل پر صرف ٹھیس لگی ہوتی ہے، اور ہم صرف شکوہ کر رہے ہوتے ہیں۔ مگرجب دل سچ مچ میں ٹوٹ جاتا ہے، تب ہم خاموش ہو جاتے ہیں۔ اگلےبندے سے شکوہ نہیں کرتے۔ تب ہمارے درمیان کا رشتہ ختم ہو چکا ہوتا ہے🌺
قرض دار راتوں رات امیر
درود شریف سے محبت کرنے کا انعام