اَدعیہ و اذکار

اَدعیہ و اذکار

Share

اِس صفحہ سے صرف مسنون دعائیں و اذکار شئیر کی جاتیں ہیں۔ اِن کو معمول بنا کر دنیا
و آخرت کی بھلائیاں سمیٹیں ۔

13/05/2024

اس حدیث کو ہم سے عبداللہ بن محمد مسندی نے بیان کیا، ان سے ابوروح حرمی بن عمارہ نے، ان سے شعبہ نے، وہ واقد بن محمد سے روایت کرتے ہیں، وہ کہتے ہیں میں نے یہ حدیث اپنے باپ سے سنی، وہ ابن عمر رضی اللہ عنہما سے روایت کرتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا، مجھے ( اللہ کی طرف سے ) حکم دیا گیا ہے کہ لوگوں سے جنگ کروں اس وقت تک کہ وہ اس بات کا اقرار کر لیں کہ اللہ کے سوا کوئی معبود نہیں ہے اور یہ کہ محمد صلی اللہ علیہ وسلم اللہ کے سچے رسول ہیں اور نماز ادا کرنے لگیں اور زکوٰۃ دیں، جس وقت وہ یہ کرنے لگیں گے تو مجھ سے اپنے جان و مال کو محفوظ کر لیں گے، سوائے اسلام کے حق کے۔ ( رہا ان کے دل کا حال تو ) ان کا حساب اللہ کے ذمے ہے۔
Sahih Bukhari # 25

06/05/2024

اللَّهُمَّ صَلِّ عَلَى مُحَمَّدٍ وَّ عَلَى آلِ مُحَمَّدٍ
كَمَا صَلَّيْتَ عَلَى إِبْرَاهِيمَ وَعَلَى آلِ إِبْرَاهِيمَ إِنَّكَ حَمِيدٌ مَجِيدٌ
اللَّهُمَّ بَارِكْ عَلَى مُحَمَّدٍ وَّ عَلَى آلِ مُحَمَّدٍ
كَمَا بَارَكْتَ عَلَى إِبْرَاهِيمَ وَعَلَى آلِ إِبْرَاهِيمَ إِنَّكَ حَمِيدٌ مَجِيدٌ

08/04/2024

اللّهُـمَّ بِعِلْـمِكَ الغَـيْبِ وَقُـدْرَتِـكَ عَلـى الْخَلقِ أَحْـيِني ما عَلِـمْتَ الحـياةَ خَـيْراً لـي، وَتَوَفَّـني إِذا عَلِـمْتَ الوَفـاةَ خَـيْراً لـي، اللّهُـمَّ إِنِّـي أَسْـأَلُـكَ خَشْيَتَـكَ في الغَـيْبِ وَالشَّهـادَةِ، وَأَسْـأَلُـكَ كَلِمَـةَ الحَـقِّ في الرِّضـا وَالغَضَـب، وَأَسْـأَلُـكَ القَصْدَ في الغِنـى وَالفَقْـر، وَأَسْـأَلُـكَ نَعـيماً لا يَنْفَـد، وَأَسْـأَلُـكَ قُـرَّةَ عَيْـنٍ لا تَنْـقَطِعْ وَأَسْـأَلُـكَ الرِّضـا بَعْـدَ القَضـاء، وَأَسْـأَلُـكَ بًـرْدَ الْعَـيْشِ بَعْـدَ الْمَـوْت، وَأَسْـأَلُـكَ لَـذَّةَ النَّظَـرِ إِلـى وَجْـهِكَ وَالشَّـوْقَ إِلـى لِقـائِـك، في غَـيرِ ضَـرّاءَ مُضِـرَّة، وَلا فِتْـنَةٍ مُضـلَّة، اللّهُـمَّ زَيِّـنّا بِزينَـةِ الإيـمان، وَاجْـعَلنا هُـداةً مُهْـتَدين

09/03/2024
02/03/2024

*انڈر سٹینڈ قرآن- دورہ قرآن* *2024ء*

♦️ *پارہ -* *01* ♦️

🌺 *السلام عليكم ورحمة اللّٰه* *وبركاته* 🌺

👥👥 *معزز شرکاء* !!

اللّٰه سبحانہ وتعالیٰ کی توفیق سے ہم انڈر سٹینڈ قرآن کورس " *دورہ* *قرآن* *مجید* " کی آج کی کلاس میں " *سورة* *الفاتحہ (مکمل) اور سورة البقرہ* کا آغاز " کرنے جا رہے ہیں ۔

🌀🌀 سورت الفاتحہ اتنی جامع ترین سورت ہے کہ پورے قرآن کے مضامین اس میں جمع کر دیے ہیں۔۔اور سورت البقرہ بہت سے شرعی احکامات و مسائل سے مزین کی گئی ہے۔ ان کے بنیادی موضوعات میں شامل ہیں۔۔
👈 توحید، آ خرت، ہدایت کی دعا۔
👈 انعام یافتہ لوگ، مغضوب و گمراہ لوگوں کا ذکر۔
👈 تین گروہ ( اہل ایمان، کافر اور منافقین) کا تذکرہ۔
👈 یہود و نصارٰی کے رویے کا تذکرہ۔
👈 عبادات، معاشرت اور دیگر معاملات سے متعلق اخلاق و آداب کا بیان۔
👈 امت محمدیہ کو امامت کے منصب پر فائز کرنے اور ان کی ذمہ داریوں کا تذکرہ۔
👈بنی اسرائیل کا تفصیلی تذکرہ، قرآن مجید میں ان کے تذکرے کی وجوہات-
👈 حضرت ابرہیم، حضرت موسیٰ، حضرت عیسیٰ و دیگر انبیاء کرام کا تذکرہ-

💫📱💻تو آئیے استاذ محترم *الشیخ زین بن عرفان* سے ان سورتوں کی تفسیر سیکھیں اور اللّٰه سبحانہ وتعالیٰ کی نعمتوں پر شکر گزاری کا احساس بڑھاتے ہوئے، انعام یافتہ لوگوں اور امامت کی ذمہ داری پوری کرنے والے گروہ میں شامل ہونے کے لیے خود کو تیار کریں۔ ان شاءاللّٰه

⚡⚡ آپ بھی تشریف لائیے اور اپنے رشتہ دار اور دوست احباب کو بھی شرکت کی دعوت دیجیے۔

جزاکم اللّٰه خیرا
و بارك الله فيكم🤲🏻

کلاس میں شرکت کے لیے درج ذیل لنک پر کلک کریں۔۔۔👇🏻

us06web.zoom.us

01/03/2024


💐 *قُلْ بِفَضْلِ ٱللَّـهِ وَبِرَحْمَتِهِۦ* *فَبِذَٰلِكَ فَلْيَفْرَحُوا۟ هُوَ خَيْرٌ مِّمَّا* *يَجْمَعُونَ* . *( سورة يونس:* *58* *)*

"کہہ دیجیے ساتھ اللّٰه کے فضل کے اور اس کی رحمت کے، تو اس پر پس ضرور وہ خوش ہوں بہتر ہے اس سے جو وہ جمع کرتے ہیں۔"

*Say* *"* It is the Grace and Mercy of ALLAH (that He has sent this Qur'an),so let the people Rejoice over it, for it is better than (the worldly riches) they are collecting *"* . *( Younus* *:* *58* *)*

🕌 *انڈر سٹینڈ قرآن ۔ دورہ* *قرآن* *2024ء* 🕌

السلام علیکم و رحمة اللّٰه وبرکاته.

👥 معزز طلباء !!
کلاس جوائن کرنے کے لیے Zoom کا یہ لنک استعمال کریں۔

https://us06web.zoom.us/j/82456300167

🔅ابتداء: *1* *مارچ* *2024*
1️⃣ *آج پہلی کلاس* - ( *تعارفی کلاس، فضل القرآن اور* *علوم القرآن* )
💠 مسلسل اکتیس (31) دن تک۔

🎙️ *معلم : الشیخ زین بن عرفان* *حفظہ اللّٰہ*

*🌙Understand Qur'an-* *Douar E Qur'an 2024.🌙*

📝 Starting: *1st March 2024*
1️⃣ *Today* : *1st class* *( Introductory class+ Fazal-o-Ulum Al.Qur'an)*
💠 Everyday Class for 31 Days.
🎙️ Taught by: *Sheikh* *Zain Bin Irfan.*

*⏰Timing*: :*اوقات کلاس* ⏰

🇸🇦 *07:30pm* *-* *10:00* *pm*
🇵🇰 *09:30pm* *-* *12:00am*
🇮🇳 *10:00pm* *-* *12:30am*

🗒️ 📲 Join the class by clicking the below link;

https://us06web.zoom.us/j/82456300167

جزاکم اللّٰه خیراً و بارك اللّٰه فيكم✨🤲🏻

*Understand Qur'an Global Team*🌏

us06web.zoom.us

08/12/2023

قال الشيخ ابن باز:
‏كلمة (لا حول ولا قوة إلا بالله) كلمة عظيمة قال فيها النبي صلى الله عليه وسلم لأبي موسى الأشعري رضي الله عنه: «ألا أدلك على كنز من كنوز الجنة: لا حول ولا قوة إلا بالله» فينبغي الإكثار منها كل وقت في الصباح والمساء وغيرهما.
مجموع الفتاوى (9-294)

15/10/2023

کاپی #
غیبت کی عادت کیسے ختم ہوئی؟

امام عبد اللہ بن وہب مصری کہتے ہیں کہ میں نے یہ منت مان لی کہ اگر میں نے کسی کی غیبت کی تو اس کے بدلے ایک دن کا روزہ رکھا کروں گا۔
چنانچہ جب کبھی غیبت ہو جاتی تو میں ایک روزہ رکھتا۔۔۔۔۔۔مگر میں روزے رکھ رکھ کر تھک گیا لیکن غیبت ہے کہ چھوٹ ہی نہیں رہی تھی۔
پھر میں نے یہ نیت کی کہ اب اگر میں نے کبھی غیبت کا ارتکاب کیا تو ایک درہم صدقہ کروں گا۔۔۔۔۔چنانچہ پھر درہموں کی محبت سے میں نے غیبت کرنا چھوڑا

امام ذہبی رحمہ اللہ فرماتے ہیں: بخدا علماء ایسے ہوا کرتے تھے اور علم نافع کا ایسا ہی ثمرہ اور نتیجہ ہوتا ہے!۔

(سیر اعلام النبلاء 228/9)

15/09/2023

اللھم صل و سلم و بارک علی نبینا محمد وعلی آلہ واصحابہ وسلم

Want your school to be the top-listed School/college in Ras al-Khaimah?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Category

Website

Address


Ras Al-Khaimah