KasHir News HD

KasHir News HD wellcome to our page, we should cover all the reports including crime, poltical views of AJK & Others

😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭جیسے ہی 8 اکتوبر کا یہ دن آتا ہے، ہمارے دل غم اور یادوں سے بھر جاتے ہیں۔یہ وہ دن ہے جب ایک ہولناک زلزلے نے ہزا...
08/10/2026

😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭
جیسے ہی 8 اکتوبر کا یہ دن آتا ہے، ہمارے دل غم اور یادوں سے بھر جاتے ہیں۔
یہ وہ دن ہے جب ایک ہولناک زلزلے نے ہزاروں گھر اجاڑ دیے اور بے شمار خاندانوں کو ہمیشہ کے لیے اپنے پیاروں سے محروم کر دیا۔

آج بھی ان شہداء کی یادیں دلوں کو غمگین کر دیتی ہیں۔
اللہ تعالیٰ تمام شہداء کی مغفرت فرمائے، ان کے درجات بلند فرمائے اور لواحقین کو صبرِ جمیل عطا فرمائے۔ آمین۔

🖤 8 اکتوبر 2005 — ایک ناقابلِ فراموش سانحہ 🖤آج ہی کے دن 8 اکتوبر 2005 کو ایک ہولناک زلزلے نے پورے کشمیر کو غم کی ایک ایس...
08/10/2026

🖤 8 اکتوبر 2005 — ایک ناقابلِ فراموش سانحہ 🖤
آج ہی کے دن 8 اکتوبر 2005 کو ایک ہولناک زلزلے نے پورے کشمیر کو غم کی ایک ایسی داستان دے دی جس کے زخم آج بھی دلوں میں تازہ ہیں۔
کتنے ہی گھر اجڑے، کتنے ہی خاندان بچھڑ گئے، اور ہزاروں قیمتی جانیں ہم سے ہمیشہ کے لیے جدا ہو گئیں۔
آج پورے کشمیر سے اپنے اُن تمام شہداء کو خراجِ عقیدت پیش کرتے ہیں جنہوں نے اس سانحے میں اپنی جانیں گنوائیں۔
🤲 تمام احباب سے مؤدبانہ گزارش ہے کہ آج کے دن شہدائے زلزلہ کے لیے خصوصی دعاؤں کا اہتمام ضرور کریں۔
یا اللہ!
تمام مرحومین و شہداء کی کامل مغفرت فرما، ان کے درجات بلند فرما، انہیں جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرما، اور ان کے لواحقین کو صبرِ جمیل عطا فرما۔
آمین یا رب العالمین 🤲

🕯️ 8 اکتوبر — ایک دن، ایک سانحہ، ایک نہ بھولنے والی یاد۔

ڈڈیال میں تو معاملات کو حل کیا گیا لیکن کیا پونچھ ڈویژن کے اندر بھی کوئی ایسا کردار ادا کرنے کے لیے تیار ہے۔؟؟ پونچھ ڈوی...
08/10/2026

ڈڈیال میں تو معاملات کو حل کیا گیا لیکن کیا پونچھ ڈویژن کے اندر بھی کوئی ایسا کردار ادا کرنے کے لیے تیار ہے۔؟؟ پونچھ ڈویژن کو اکیلا لاوارث اور کشمیر سے جدا کیوں سمجھا جانے لگا؟ وہاں پر چار مہینے سے زائد عرصہ اسی طرح گزر گیا مگر وہاں کے لیے کسی نے کردار ادا نہ کیا اخر وجہ کیا ہے؟؟




fans
KasHir News HD

ڈڈیال میں امن کمیٹی کی کاوشوں سے دھان گلی پل اور پلاک پل دونوں کلیئر کر دیے گئے ہیں اور مسافرجب چاہیں وہ سفر کر سکتے ہیں...
08/10/2026

ڈڈیال میں امن کمیٹی کی کاوشوں سے دھان گلی پل اور پلاک پل دونوں کلیئر کر دیے گئے ہیں اور مسافرجب چاہیں وہ سفر کر سکتے ہیں اور امن کمیٹی نے انتظامیہ کو حکومتی اداروں کو یہ پیغام دیا ہے کہ اگر مذاکرات اور بات چیت کے ذریعے معاملات کو حل کیا جائے تو ہو ہی جاتا ہے

سپریم کورٹ کی تاریخ میں پہلی مرتبہ!بڑا فیصلہ! الحمدللہ!
07/10/2026

سپریم کورٹ کی تاریخ میں پہلی مرتبہ!
بڑا فیصلہ!
الحمدللہ!

انٹری پوائنٹس کھولنے چاہیے  ہیں یا پھر ان کو بند ہی  کر دینا چاہیے فیصلہ عوام کرے اور اپنا ووٹ کاسٹ کریں۔ A اور B لکھ کر...
07/10/2026

انٹری پوائنٹس کھولنے چاہیے ہیں یا پھر ان کو بند ہی کر دینا چاہیے فیصلہ عوام کرے اور اپنا ووٹ کاسٹ کریں۔ A اور B لکھ کر کمنٹ میں اپنی رائے کا اظہار لازمی کریں۔



تازہ ترین اپڈیٹ دھان گلی راستہ کھولنے کے لیے مشینری جارہی ہے کچھ وقت میں آمد رفت بحال ہو جائے گی  بالخصوص اوور سیز اور م...
07/10/2026

تازہ ترین اپڈیٹ
دھان گلی راستہ کھولنے کے لیے مشینری جارہی ہے کچھ وقت میں آمد رفت بحال ہو جائے گی بالخصوص اوور سیز اور مریضوں کے لئے ۔
مزاکرات کامیابی سے ہوگئے ہیں تازہ ترین خبرمزید پوری تفصیل امن کمیٹی جاری کرے گی ۔
ڈڈیال انٹری پوائنٹ بندش پر چیئرمین امن کمیٹی صدر بار ایسوسی ایشن راجہ عدیل اعجاز ایڈوکیٹ کا ضروری پیغام 👇 👇
صدر امن کمیٹی کا کہنا ہے کہ جب تک ہم باضابطہ اعلان نہیں کرتے تمام احباب اہلیان ڈڈیال دان گلی پل اور پلاک پل کی طرف جانے سے گریز کریں









06/10/2026

اوورلوڈنگ کب تک؟ اور ڈرائیورز و کنڈکٹرز کو لگام کون ڈالے گا؟؟
میرپور ڈویژن ہو یا پونچھ ڈویژن، عوامی ٹرانسپورٹ میں اوورلوڈنگ ایک سنگین مسئلہ بنتی جا رہی ہے۔ اکثر گاڑیوں میں مسافروں کی تعداد اتنی زیادہ ہوتی ہے کہ اندر قدم رکھنے تک کی جگہ نہیں ہوتی، خواتین، بچے اور بزرگ بھی مجبوری میں کھڑے ہو کر سفر کرتے ہیں۔

سوال یہ ہے کہ چند اضافی مسافروں ( کےکرائے) کے لیے لوگوں کی جان کو خطرے میں کیوں ڈالا جاتا ہے؟ ڈرائیور اور کنڈکٹر حضرات کی ذمہ داری ہے کہ گاڑی کی مقررہ گنجائش سے زیادہ مسافر سوار نہ کریں۔
اوورلوڈنگ کے #نقصانات:
• حادثے کی صورت میں جانی نقصان کا خطرہ بڑھ جاتا ہے۔• ڈرائیور کے لیے گاڑی کو قابو کرنا مشکل ہو سکتا ہے۔خواتین، بچوں اور بزرگوں کو شدید مشکلات کا سامنا کرنا پڑتا ہے۔
• کھڑے مسافروں کے گرنے اور زخمی ہونے کا خطرہ رہتا ہے۔سفر کا معیار اور مسافروں کا تحفظ متاثر ہوتا ہے۔
ٹرانسپورٹ مالکان، ڈرائیوروں اور کنڈکٹرز کو پابند بنایا جائے کہ مقررہ گنجائش سے زیادہ مسافروں کو گاڑی میں سوار نہ کریں۔
مسافر بھی اپنی جان کو خطرے میں ڈالنے والی اوورلوڈ گاڑی میں سفر سے گریز کریں۔
محفوظ سفر ہر شہری کا حق ہے، اور مسافروں کی جان کی حفاظت ٹرانسپورٹرز کی ذمہ داری۔
جو میں نے خود دیکھا مشاہدہ کیا وہ بیان کیا۔اور یہ آج کی ویڈیو ہے جو میرپور سے ڈڈیال بس آتی ہے 10:30 بجے۔ آپ بھی اپنی رائے کا اظہار کمنٹ میں کریں۔
محمد اثبات صدیقی

06/10/2026

چار ماہ سے زائد عرصہ گزرنے کے باوجود کشمیر کے معاملے کا حل نہ نکل سکا یہ ناہل حکومت اور انتظامیہ کے منہ پر زور دار طمانچہ ہے

جلد قلعاں منشاء اباد  میں حلقہ بلوچ کے عوام کا ایک گرینڈ جرگہ کا اعلان کرونگا لوگ اس میں شرکت کریں اگر پولیس نے سدھنوتی ...
06/10/2026

جلد قلعاں منشاء اباد میں حلقہ بلوچ کے عوام کا ایک گرینڈ جرگہ کا اعلان کرونگا لوگ اس میں شرکت کریں اگر پولیس نے سدھنوتی تراڑکھل بلوچ میں عوام کےتحفظ سے ہاتھ اٹھا ہی لیا ہے تو ہم سب ملکر مشاورت کرتے کے زندگی کا ڈھنگ کیا ہو۔ کیسے باعزت زندگی گزاری جا سکتی ہے۔تمام سیاسی قاٸدین سمیت ہر مکتبہ فکر کودعوت دینگے۔اب دیر کرنے کی گنجاٸیش نہیں رہی اج رمضان گیا کل اگر خاموشی رہی تو کٸی گھروں کے چراغ بجھیں گے۔



Address

Marsa Dubai

Telephone

+923454399248

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when KasHir News HD posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The School

Send a message to KasHir News HD:

Shortcuts

Share