14/08/2026
شہادت ہے کلیم اللہ کی فخر مسلمانی
جمیعت کے امیدوار رکن کلیم اللہ سہو 14 اگست 2021 کو جام شہادت نوش کر گئے۔
آپ کا تعلق بہاؤ الدین زکریا یونیورسٹی ملتان سے تھا۔ جامعہ میں منفی اور مہلک سرگرمیوں کے خلاف آواز بلند کرنے پر کچھ شرپسند عناصر کے حملے سے آپ شہید ہو گئے۔ تاریخ گواہ ہے کہ تعلیمی اداروں میں جب بھی اسلامی اقدار کو چیلینج کیا گیا تو جمعیت نے اپنے لہو کا نذرانہ پیش کرتے ہو شر کو نیست و نابود کیا۔
اللہ تعالٰی کلیم اللہ سہو شہید کے درجات بلند فرمائے اور جنت میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے
13/08/2026
Page par Laga den𝟕𝟗𝐭𝐡 𝐈𝐍𝐃𝐄𝐏𝐄𝐍𝐃𝐄𝐍𝐂𝐄 𝐃𝐀𝐘
عزمِ عالی شان، ہمارا پاکستان 🇵🇰
02/08/2026
*Students stand where justice demands* .
Join us in a peaceful protest to stand with the people of Kashmir and reaffirm that their struggle must not be forgotten.
📅 02 August
🕔 5:00 PM
📍 Press Club Layyah
Your voice matters. Stand with Kashmir.
31/07/2026
Silence is complicity.
Today we stand for Kashmir, for justice, for humanity.
02 Agust| 5:00 PM | District Press Club Layyah
Speak up. Stand up. Show up.
07/05/2026
اسلامی جمعیت طلبہ لیہ کے زیرِ اہتمام اجتماع رفقاء اور سٹڈی سرکل کا انعقاد کیا گیا۔
ناظم اسلامی جمعیت طلبہ پنجاب جنوبی برادر حذیفہ عثمان نے خصوصی شرکت کی اور سید مودودی کی کتاب "تحریک اور کارکن" پر سٹدی سرکل کنڈکٹ کروایا۔
ناظم اسلامی جمعیت طلبہ لیہ برادر محمد وقاص موجود رہے۔