05/04/2026
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
﴿ إِنَّ ٱللَّهَ وَمَلَـٰٓئِكَتَهُۥ يُصَلُّونَ عَلَى ٱلنَّبِىِّ ۚ يَـٰٓأَيُّهَا ٱلَّذِينَ ءَامَنُوا۟ صَلُّوا۟ عَلَيْهِ وَسَلِّمُوا۟ تَسْلِيمًا ﴾
بیشک اللہ اور اس کے فرشتے نبی (ﷺ) پر درود بھیجتے ہیں۔ اے ایمان والو ! تم بھی ان پر درود بھیجو ، اور خوب سلام بھیجا کرو۔
﴿سورۃ الاحزاب،۵۶﴾
04/04/2026
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ کیا آپ اپنی اور اپنے بچوں کی تلاوت کو بہتر بنانا چاہتے ہیں؟ ہماری قرآن کلاسز میں شامل ہوں اور درست تجوید کے ساتھ اللہ کا کلام سیکھیں۔ آج کی یہ خوبصورت تلاوت سماعت فرمائیں اور دوسروں کے ساتھ شیئر کریں۔
English Caption:
Experience the beauty of the Quran with perfect Tajweed. Our online classes are designed to help you and your children recite with clarity and devotion. Listen to this beautiful recitation and join us on this journey of learning.
ہیش ٹیگز (Hashtags)