27/09/2026
السلام علیکم۔
ریاضی کلاس نہم کے پہلے 5 یونٹس کے اہم سوالات کے گیس کے بعد اگلے 3 یونٹس کے اہم ترین سوالات کا بہترین گیس جو کہ ریاضی میں کمزور سٹوڈنٹس کے لیے بہت فائدہ مند ثابت ہو گا۔۔
یہ بہترین کاوش سر امجد علی زیدی صاحب کی ہے۔
Mathematics 9th Class Guess Paper..