میں نے ہر جرم کیا جانے انجانے سے 🌹 ❤️
Allama Muhammad Shafique Raza Qadri
زینت صدق وصفا سے کر مجھے آراستہ
مرشدی صادق محمد باصفا کے واسطے
Rozay Ki Halat Tail (Oil) Lagany Se Rozay Ka Hukam ? 🌹
Roza Ki Halat Me Agarbatti Sunghna Kaisa? 🌹
Roze Ki Halat Me Smoke (دھواں) Halaq Me Jane Sy Roze Ka Hukam ?
13/02/2026
والكوخُ عِندي في جِوارِك جَنَّةٌ
وَالقَصرُ دونَك كالفَضا المَهجورِ
تیرے پہلو میں جھونپڑی بھی جنت ھے
تیرے بغیر محلات بھی اجڑے دیار ہیں.
🖤
صلی الله علیه و آله وسلم
"اگر تم جان لو کہ کہ اپنے بھائی کو ‘جزاک اللہ خیراً’ کہنے میں کتنا اجر ھے، تو تم ایک دوسرے سے یہ کلمہ کثرت سے کہا کرو۔”
عمر بن الخطاب رضي اللّٰه عنه
رواه ابن أبي شيبة في المصنف ٢٦٥١٩
> 🤍🥀🍂
*في وقت الشدة، يجب على الغائبين أن يظلوا غائبين دائمًا.*
▪️مشکل وقت میں غائب رہنے والوں کو ہمیشہ غائب رہنا چاہیے۔
*"دنیا آپ کی خاموشی قبول نہیں کرتی ، آپ کے آنسو آپ کا درد نہیں سمجھتی ، آپ کے اندر کی کڑھن نہیں جان سکتی ، بس وہ پروردگار ہی ہے جو آپ کی آنکھوں کی نمی کو جان جاتا ہے"*
`عبدالملک بن عمیر رحمہ اللّٰہ کا قول ہے:`
*"سب لوگوں میں سب سے زیادہ مضبوط عقلیں قرآن پڑھنے والوں کی ہوتی ہیں۔"*
📖 کتاب: العمر والشيب، ابن ابی الدنیا (ص 75)