Bazm e Wasif Khayal Nara Shareef {District Attock}

Bazm e Wasif Khayal Nara Shareef {District Attock}

Share

Bazm e Wasif Khayal Nara Shareef {District Attock}

30/07/2025
Guest: Dr Khushi Muhammad || Program Koi Baat Kijiay (کوئی بات کیجیئے) | Shrine WASIF ALI WASIF r.a 04/02/2022

زیرِ نظر پروگرام "کوئی بات کیجئے "اُن لوگوں کی بِپتا ہے جنہوں نے اپنی زندگی کے حسین لمحات مشہورِ زمانہ صوفی بزرگ حضرت واصف علی واصفؒ کے ساتھ بِتائے۔اِن میں کچھ ایسی شخصیات بھی شامل ہیں جنہیں ظاہری طور پر حضرت واصف علی واصفؒ سے فیض یاب ہونے کا موقع نہیں ملا مگر روحانی طور پر وہ اِس چشمے سے سیراب ہوئے ہیں۔ یہ پروگرام ایسے بہت سے رازوں سے پردہ اُٹھائے گا جو آج تک وقت کی دبیز تہہ میں دَبے ہوئے تھے۔ اپنی تمام تر سچائیوں اور کاوشوں کے بعد یہ پروگرام کاشف پبلی کیشنز لاہور کے توسط سے سامعین و ناظرین تک پہنچایا جارہا ہے۔ یقینِ کامل ہے کہ اِن شخصیات کی گفتگو حضرت واصف علی واصفؒ کی زندگی اور لوگوں کے ساتھ اُن کے برتاؤ سے متعلق بہت سے چراغ روشن کرے گی۔

Guest: Dr Khushi Muhammad || Program Koi Baat Kijiay (کوئی بات کیجیئے) | Shrine WASIF ALI WASIF r.a زیرِ نظر پروگرام "کوئی بات کیجئے "اُن لوگوں کی بِپتا ہے جنہوں نے اپنی زندگی کے حسین لمحات مشہورِ زمانہ صوفی بزرگ حضرت واصف علی واصفؒ کے ساتھ بِتائے۔اِن میں ک...

Haider Haider Ya Haider a.s || Qawal: Nadeem Salamat Bakshi || Kalam e Hazrat WASIF ALI WASIF r.a 31/01/2022

*حیدرؑحیدرؑیاحیدرؑ*
من کنت مولا، یہ کون بولا۔
بندہ کہ مولا،
ھذالمولا۔
من کنت مولا یہ کون بولا۔
راز انالحق، ساز ھوالحق۔
عارف کماحق،
بھید نہ کھولا۔۔۔۔۔من کنت مولا
اینَ ما کنتم، انا وانتم۔
کنتم حیَاتم،
شعلہ ہی شعلہ۔
من کنت مولا یہ کون بولا ؟
تو نورِ عینی، تو قلبِ جسمی۔
تو روح قلبی،۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔روح آج بولا۔
من کنت مولا یہ کون بولا۔
خرمن کی بجلی، عین تجلی۔
دے کے تسلی،
آگ بگولہ۔
من کنت مولا یہ کون بولا۔ بندہ کہ مولا ؟
نور مجسم، پھول پہ شبنم۔
خوشبوئے برہم،
نعم ال مولا۔
من کنت مولا یہ کون بولا۔ بندہ کہ مولا ؟
خوشبوئے گیسو، پھیلی ہے ہر سو۔
گویا ہوا 'ھو'،.........لیس المولا۔
من کنت مولا یہ کون بولا۔۔۔۔۔
واصف گھائل، ٹوٹا ہوا دل۔
ہر دل کہ با دل ،۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ بسمل نہ بولا!
من کنت مولا یہ کون بولا۔
بندہ کہ مولا
امام واصف'باصفا سرکار
مرید حضور مولا امام علی' علیہ اسلام

Haider Haider Ya Haider a.s || Qawal: Nadeem Salamat Bakshi || Kalam e Hazrat WASIF ALI WASIF r.a Haider Haider Ya Haider a.s || Qawal: Nadeem Salamat Bakshi || Kalam e Hazrat WASIF ALI WASIF r.aPLAYLISTS:Hazrat WASIF ALI WASIF Reh Naatshttps://www.youtub...

Want your school to be the top-listed School/college in Dubai?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Category

Telephone

Address


Dubai