23/11/2023
اے پغمبر کہہ دو کہ اے کافرو∆جن بتو کو تم پوجتے ہو ان کو میں نہیں پوجتا∆اور جس معبود کی عبادت میں کرتا ہوں تم عبادت نہیں کرتے ∆اور پھر کہتا ہوں جس کی تم پرستش کرتے ہو انکی میں پرستش کرنے والا نہیں∆اور نہ تم اسکی بندگی کرنے والے ہو∆تمہارے لئے تمہارا دین میرے لئے میرا دین.