08/03/2026
سوشل میڈیا پر ایک ایرانی کمانڈر کا انٹرویو وائرل ہو رہا ہے جس میں انہوں نے کہا کہ ایران میں بہت سی مائیں اپنے بچوں کو بچپن سے بہادری اور ذمہ داری کا درس دیتی ہیں۔ ان کے مطابق مائیں اپنے بیٹوں سے کہتی ہیں کہ اگر وہ اسرائیل کے خ لاف جن گ میں خوفزدہ ہوئے تو قیامت کے دن وہ انہیں اپنا دودھ معاف نہیں کریں گی۔
ل
08/03/2026