بات شیر خدا سے کہتا ہوں
Visaal e Yaar
پوچھا، وصال یار کیا ہے
ہم کہتے ہیں اگر عشق سلامت رہے، اور اس پر استقامت رہے، تو ہر لمحہ وصال یار ہے
~ To Find And Upload The Golden Videos Of Our Legends Of Naat Recieters That's To Keep In Memory Of Our Young Generations. Alhamdulillah More Than 250,000 Different Videos Uploaded on our 50 Youtube Channels. Keep In Touch With www.facebook.com/visaaleyaarofficial , For Updates.
نبیﷺ کا آستاں ہو اور میرا سر ہو تو کیا کہنا / الحاج ذوالفقار علی حسینی رحمت اللہ علیہ
ہے تیریﷺ عنایات کا ڈیرہ میرے گھر میں / الحاج سید صبیح رحمانی
21/02/2026
اِنَّا لِلّٰہِ وَاِنَّآ اِلَیْہِ رَاجِعُوْنَ
پاکستان کے نامور شاعر الحاج سید سلمان گیلانی قضائے الٰہی سے وصال فرما گئے ہیں😭۔ اللہ رب العزت آپ کی کامل مغفرت فرمائے اور اپنے جوار رحمت میں جگہ عطا فرمائے۔ آمین
دل چاہتا ہے، یہ دنیا چھوڑ دوں 😪
ابھی چند دن پہلے ہی تو یہ آرزو کی تھی۔۔
خواجہ قبلہ غلام قطب الدین فریدی رحمت اللہ علیہ
17/02/2026
اِنَّا لِلّٰہِ وَاِنَّآ اِلَیْہِ رَاجِعُوْنَ
قبلہ حضرت خواجہ غلام قطب الدین فریدی
سجادہ نشین آستانہ عالیہ گڑھی شریف
وصال فرما گئے ہیں😭۔ اللہ رب العزت آپ کی کامل مغفرت فرمائے اور انہیں اپنے جوار رحمت میں جگہ عطا فرمائے۔ آمین
12/02/2026
اِنَّا لِلّٰہِ وَاِنَّآ اِلَیْہِ رَاجِعُوْنَ
سینئر ثناء خوان محترمہ تابندہ لاری صاحبہ کا بقضائے الٰہی انتقال ہوگیا ہے، احباب سے دعائے مغفرت کی درخواست ہے۔ اللہ رب العزت مرحومہ کی مغفرت فرمائے اور انہیں اپنے جوار رحمت میں جگہ عطا فرمائے۔ آمین
جدوں مراں سرکارﷺ دا نام لے کے / الحاج صابر سردار رحمت اللہ علیہ
کدی آ سوہناﷺ اس محفل وچ / الحاج صابر سردار رحمت اللہ علیہ
09/02/2026
إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعونَ
ثناءخوان رسولﷺ الحاج صابر سردار اس دار فانی سے کوچ فرما گئے، اللہ کریم آپ کو جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے، اور روز قیامت آپ کو صحبت مصطفٰیﷺ عطا فرمائے آمین ۔ وصال یار
خواب ہی میں رخ پرنور دیکھاتے جاتے / کلام حضرت حفیظ تائب رحمت اللہ علیہ/ الحاج اختر حسین قریشی، پنجاب اسمبلی لاہور 2009
یا نبیﷺ دیکھا یہ رتبہ آپﷺ کی نعلین کا / الحاج سید صبیح رحمانی
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Contact the school
Website
Address
Dubai