Nomi Sardar Sardar

Nomi Sardar Sardar _پرواز بھی کریں گے_ ��
_تم بس دیکھنے کا حوصلہ رکھنا_��

12/01/2026

05/12/2025

🇦🇪

01/12/2025

❤️❤️✋️

25/10/2024
29/10/2023
08/06/2023

یہ لڑیں گے غزوہ ہند
تحصیل ہجیرہ(پونچھ) کے نواحی علاقے تیتری نوٹ میں بھارتی فوج نے لوگوں کی زمینوں پر آ کر قبضہ جما لیا اور لوگوں کے مویشیوں کو ہانک کر اپنی حدود میں لے گئے اور پاکستانی فوج یہ تماشہ دیکھتی رہی۔۔۔اس عمل کے خلاف قبضہ شدہ جگہ پر جا کر احتجاج کرنےکی کال دینے کےبعد فوجیوں نے مسجدوں کے تالے توڑ کر دفع 144 کے نفاذ کے اعلانات کروائے اور پورے علاقے میں کرفیو کی صورتحال بنا دی۔۔۔۔عوام کو تا حال قبضہ شدہ جگہ تک نہیں پہنچنے دیا گیا۔۔۔۔
تمام باغیرت کشمیریوں سے گزارش ہے کہ نبرد آزما بھائیوں کا ساتھ دیں اور ہر فورم پر انکی ہمایت کریں۔۔۔

05/06/2023

Tage same one❤💗

ہندوستان کی نیشنل انویسٹیگیشن ایجنسی 𝐍𝐈𝐀 نے قائدِ انقلاب چیئرمین 𝐉𝐊𝐋𝐅 محمد یاسین ملک کو سزائے موت دینے کیلئے دہلی ہائی ک...
26/05/2023

ہندوستان کی نیشنل انویسٹیگیشن ایجنسی 𝐍𝐈𝐀 نے قائدِ انقلاب چیئرمین 𝐉𝐊𝐋𝐅 محمد یاسین ملک کو سزائے موت دینے کیلئے دہلی ہائی کورٹ سے رجوع کیا ہے جس پر سوموار کو سماعت کی جائے گی ۔
گزشتہ سال یاسین ملک کو 𝟐 بار عمر قید اور 𝟓 بار دس دس سال قید کی سزائیں سنائی جاچکی ہیں ۔
اللہ پاک قائد انقلاب محمد یاسین ملک کو اپنی حفظ و امان میں رکھے۔
آمین یا العالمین🤲😭😭

Address

Dubai

Telephone

+971526044699

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Nomi Sardar Sardar posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category