18/09/2021
😍😍
دنیا بھرکی اہم شخصیت کی شرکت مگرمہمان خصوصی ہوں گے پاکستان کے کپتان ((وزیراعظم عمران خان))
اطلاعات کے مطابق 9 اکتوبر کو دبئی ایکسپو میں شرکت کےلیے دنیا بھر کی اہم شخصیات شرکت کررہی ہیں مگراس اہم ایکسپو کے مہمان خصوصی ہوں گے وزیراعظم پاکستان جو کہ وہاں مرکزی خطاب بھی کریں گے ☺kalije time