Chitrali young overseas forum

Chitrali young overseas forum Welcom to all my friends

17/11/2023
Business bay Dubai ♥️
01/11/2023

Business bay Dubai ♥️

28/03/2023
New open this 🕌
06/04/2022

New open this 🕌

   پاکستان بھر کے تمام سیاحوں سے اپیل کرتا ہوں اپنے خاندان کے معصوم بچوں کو لے کر چترال کارخ کریں  کیونکہ برف چترال میں ...
10/01/2022


پاکستان بھر کے تمام سیاحوں سے اپیل کرتا ہوں اپنے خاندان کے معصوم بچوں کو لے کر چترال کارخ کریں کیونکہ برف چترال میں بھی پڑتی ہے۔۔
یہاں اگر ہوٹلوں میں جگہ نہ ہوا تو ہم اپنے دلوں،اور گھروں کو آپ کلیئے خالی کرینگے انسانی ہمدردی ہوگی آپ کے ساتھ،
#بھوکے، #پیاسے نہیں مر جاؤگے
اگر ایسے حالات #درپیش ہوےتو بھوکے، ،پیاسے رہنیگے لیکن اپنے مہمانوں کو کبھی ذلیل وخوار نہیں کرینگے۔

پی ٹی آئی اپر چترال مستوج کی تحصیل نظامت کیلئے اس بار عوام نیا چہرہ دیکھنا چاہتے ہیں جو عمران خان کے منشور کو عملی جامہ ...
09/01/2022

پی ٹی آئی اپر چترال مستوج کی تحصیل نظامت کیلئے اس بار عوام نیا چہرہ دیکھنا چاہتے ہیں جو عمران خان کے منشور کو عملی جامہ پہنانے کیلئے اپنا بھرپور کردار ادا کرے۔ ویسے اس پارٹی کی بنیاد ہی نوجوانوں کی شرکت اور کردار کی وجہ سے رکھی گئی ہے۔ اور پارٹی منشور میں نوجوان کو آگے لانے اور قیادت کا موقع دینے پر زور دیا گیا ہے۔ لہذا ڈسٹرکٹ پریزیڈنٹ اپر چترال کو اس بارے میں سوچنا چاہیے۔ اور اپر چترال تحصیل مستوج کیلئے اسحاق اقبال سکنہ چرون جو 2007سے پارٹی کے ساتھ منسلک ہے اور چترال میں اپنی سماجی خدمات اور پارٹی کے ساتھ وابستگی اور انقلابی سوچ رکھنے والے نوجوان کو موقع دینا چاہیے۔ تاکہ پی ٹی آئی کو بہتر قیادت مل سکے جو تمام تر مفادات سے بالاتر ہو کر پارٹی کو اپنی خدمات پیش کر سکے۔ امید ہے کہ پارٹی قیادت اپنی سیاسی مفادات اور تمام تر تعصبات کو چھوڑ کر نوجوانوں کے پارٹی کی قیادت کو نوجوان کو سونپ کر بھڑپن کا مظاہرہ کرے ۔۔۔۔

Business bay Dubai
18/05/2021

Business bay Dubai

Eid Mubarak
13/05/2021

Eid Mubarak

Address

Dubai

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Chitrali young overseas forum posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category