18/06/2024
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
میری طرف سے آپ سب احباب کو اور آپ کے اہلہ خانہ اور جملہ متعلقین واحباب کو صمیم قلب سے عیدالاضحیٰ کی پر مسرت خوشیاں اور قربانی بہت بہت مبارک ہوں۔۔
خوشیوں کے بادل ہمیشہ آپکے مسکن پہ سایہ فگن رہے،،اور ایسی بے شمار عیدیں نصیب ہوں اور صحت وعافیت سے رہیں۔۔۔
تَقَبَّلَ اللّٰهُ مِنَّا وَمِنْکُمْ صَالِحَ الْاَعْمَال