My Muslim Ummah

My Muslim Ummah Ummah of Prophet Muhammad Sallallahu Alaihe Wasallam is Best of all Ummahs because they practice Good and Prevent Evil..................

🥀🍃💕🤍💕🌿✨️. . . . ........
13/07/2023

🥀🍃💕🤍💕🌿✨️. . . . ........





12/07/2023

💔💔💔

30/06/2023

اللہ عزوجل ہم سب پر اپنی شفقت فرما کر سیدھے راہ چلنے کی توفیق عطا فرمائیں۔ آمین
29/06/2023

اللہ عزوجل ہم سب پر اپنی شفقت فرما کر سیدھے راہ چلنے کی توفیق عطا فرمائیں۔ آمین

میدان عرفات ✨یا اللّہ تمام امت مسلمہ کو اسی طرح متحد فرما دے 🌷
29/06/2023

میدان عرفات ✨
یا اللّہ تمام امت مسلمہ کو اسی طرح متحد فرما دے 🌷

فیفا ورلڈ کپ میں دنیا بھر سے سینکڑوں علمائے کرام اور سکالرز منگوائے گئے ہیں جو کہ مختلف زبانوں میں تبلیغ کا فریضہ سرانجا...
21/11/2022

فیفا ورلڈ کپ میں دنیا بھر سے سینکڑوں علمائے کرام اور سکالرز منگوائے گئے ہیں جو کہ مختلف زبانوں میں تبلیغ کا فریضہ سرانجام دیں گے ۔ دو ہزار مقامی علمائے کرام بھی ورلڈ کپ کی ڈیوٹی کریں گے ۔ ملک بھر کی مساجد کے مؤذن تبدیل کرکے دلکش آوازوں والے مؤذن مقرر کر دئیے گئے ہیں ۔ تمام مساجد کو اسلامی میوزیم طرز پر پیش کیا جائے گا جہاں کسی بھی وقت کوئی آکر معلومات لے سکے گا ۔ ملک بھر میں قرآنی آیات ۔ احادیث اور تاریخ اسلامی کو نمایاں کرکے فلیکس اور بل بورڈز لگائے گئے ہیں ۔ قرآن مجید کے تراجم ۔ مختلف زبانوں میں ۔ اسلامی تاریخ و سیرت کی کتب بانٹی جا رہی ہیں ۔ ہر اسٹیڈیم میں نماز کی نمایاں جگہ ہو گی ۔ ڈاکٹر ذاکر نائیک سمیت عالمی مبلغین کو مدعو کیا گیا ہے ۔ جنکے لئے خصوصی سہولیات فراہم کیں گئی ہیں ۔

Beshak
22/10/2022

Beshak

03/07/2022

Ya Rasool Salaam Alayka ❤❤❤

Address

Jumerah Lakes Towers
Dubai

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when My Muslim Ummah posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category