Discover Narowal

Discover Narowal Admin / Team Discover Narowal
(2)

17/09/2026

سنو! اللہ تمہارے لوٹ آنے کا منتظر ہے۔ تم ایک بار اس کے در پر خلوصِ دل کے ساتھ جا کر تو دیکھو، وہ تمہارے ماضی کے گناہوں کو نہیں بلکہ تمہارے لوٹ آنے کی تڑپ اور نیت کو دیکھے گا۔ وہ نہ صرف تمہیں معاف کرے گا بلکہ اپنی بے پناہ رحمتوں سے نوازے گا، کیونکہ وہ تم سے بے حد محبت کرتا ہے۔ ❤️

کوئی بتا سکتا ہے کہ یہ کس چیز کا درخت ہے؟
16/09/2026

کوئی بتا سکتا ہے کہ یہ کس چیز کا درخت ہے؟

Visit at Naran
14/09/2026

Visit at Naran

13/09/2026

نارووال میں سب سے اچھا اسکول کون سا ہے؟

28/08/2026

پروفیسر احسن اقبال نے CEO گیپکو اور اعلی افسران کو ہفتہ کے روز نارووال طلب کر لیا___
عوامی مسائل کا حل میری اولین ترجیح ہے :احسن اقبال

😅
28/08/2026

😅

27/08/2026

وکیل چوہدری سلیم سرور کی شکایت پر پولیس موقع پر پہنچی اور معائنہ کیا کہ گودام والوں نے کس طرح راستہ بلاک کر رکھا ہے، جس کی وجہ سے پورا محلہ شدید پریشانی کا شکار ہے۔
گُلشن عابد ٹاؤن، نارووال فروٹ منڈی کے ساتھ گودام مالکان کی من مانیاں عروج پر ہیں۔ پورے راستے کو بلاک کرکے سارا دن سامان رکھا جاتا ہے، جس کی وجہ سے محلے کے رہائشیوں کو آمدورفت میں شدید مشکلات کا سامنا کرنا پڑتا ہے۔

گُلشن عابد ٹاؤن، نارووال فروٹ منڈی کے ساتھ گودام مالکان کی من مانیاں عروج پر ہیں۔ پورے راستے کو بلاک کرکے سارا دن سامان ...
27/08/2026

گُلشن عابد ٹاؤن، نارووال فروٹ منڈی کے ساتھ گودام مالکان کی من مانیاں عروج پر ہیں۔ پورے راستے کو بلاک کرکے سارا دن سامان رکھا جاتا ہے، جس کی وجہ سے محلے کے رہائشیوں کو آمدورفت میں شدید مشکلات کا سامنا کرنا پڑتا ہے۔

*تمام عالم اسلام کو عید میلاد النبی ﷺ مبارک ہو۔* 💚
26/08/2026

*تمام عالم اسلام کو عید میلاد النبی ﷺ مبارک ہو۔* 💚

Address

Dubai

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Discover Narowal posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share