
King Pao Chikan
Wolf
Operating as usual
King Pao Chikan
Why do you think partners cheat? 💔
Goods Mornig
Ek din hamari shaadi ho jayegi fir Ham raat ko online nahin aaya karenge🫣
Happy New Year From Pakistan
And You From ...?
چراغ اتنے جلاؤ قدم قدم پہ یہاں
کہ راستہ نہ رہے بھاگتی ہوا کے لئے
لیاقت علی عاصم
Maturity is when you don't force people to choose you.
ایک اور بات لنڈے کا چکر لگا کر ٹائم ضائع نا کریں۔
مال ابھی نہیں آیا
اگلے ہفتے آئے گا
اللّٰہ اللّٰہ دوستوں کا خلوص
جل بجھے جب ہمارا نام سنا
عبدالحمید عدمؔ
میں ہوں ماڈل بازار جہاں خواتین کے فل پھیورٹ اسٹال لگے ہوتے ہیں ..
میں خرید رہا ہوں اپنے روم کے پردے اور برتنوں کا سامان ..
اب مجھے بلکل بھی علم نہیں کہ کون سی چیز کیسی اور کتنی کے ہے
کس کمپنی کی ہے رنگت کن کن کی دھیمی ہو جاتی ہے فلاں فلاں
پیچھے والے اسٹال پر تصویر میں نظر آنے والی خاتون نے پردوں کی پیمائش کانٹ چھانٹ لمبائی چوڑائی برینڈ سب کچھ تفصیل سے پوچھا
لیکن صرف 8 سو روپے کی لمبی مسافت ہونے کی وجہ سے سودا کینسل ہو گیا تو میں نے پیچھے سے وہی پردے 2800 کے خرید لیے جن کا خاتون مبلغ 2 ہزار دے رہی تھی اور دکاندار تین ہزار مانگ رہا تھا ..
اب اگے چلتے ہیں مائکرو اوون میں استعمال ہونے والی اورنج رنگ کی پلیٹوں کی وہاں ایک اور ماسک لگائے ایک اسٹوڈنٹ جو کے ہلکی ہلکی انگریزی بھی استعمال کر رہی تھی .. نے دو اورنج اور دو ریڈ کلر.کی پلیٹ پسند کی
ان کی ساری مکمل تفصیل اور سیاق و سباق پوچھے
لیکن وہاں بھی ریٹ ناں بن سکا مگر سیل میںن سے آفر دی کہ پانچ سو کی چار لے لو مگر خاتون کہتی نہیں چاروں کے رنگ ایک جیسے نہیں ہیں .. دو اورنج دو ریڈ .
میں نے پیچھے سے جا کر وہ دونوں خرید لی ... ☺️
اب اگے اسٹال شروع ہو رہے انڈر گارمنٹس کے تو وہاں معلومات تو کافی مل جانی تھی مگر امسوس وہ خریدنی میرے لیے ب کار تھی ...
اس لیے ہم نے ایک عدد چھری اور چمچ لیے اور روپیہ 3700 سو خرچ کرکے گھر کو واپس آ گئے ....
اور وہ خواتین ابھی بازار میں ہی اپنی ونڈو شاپنگ جاری رکھے ہوئے ہیں .....
لوکیشن نامعلوم شہر لاہور
do it
چا پاپا وہ بھی ابرار کے ساتھ
آئیں افغانستان کی سیر کریں ....
قناعت آپ کو ہوتی نہیں کسی شے پر
یہ کیا کہ دل کبھی لینا کبھی جگر لینا
فریب دے کے لیا دل تو کیا لیا تم نے
بتائیں ہم تمھیں آتا نہیں اگر لینا
داغؔ دہلویؒ
خود فریبی ہی سہی کیا کیجئے دل کا علاج
تو نظر پھیرے تو ہم سمجھیں کہ پہچانا نہیں۔
احمد فراز
Goods Night