السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ ۔
Naat Zindgi Hai
Message of love. Naat Zindgi hai
Heart-touching & soulful Naat and Quran recitations | Spreading the love of beloved Prophet Hazrat Muhammad ﷺ | UK, Germany, UAE & worldwide Muslim audience | Voice of devotion.
09/04/2026
انتقال پر ملال۔
پیر سید نصیر الدین نصیر گیلانی، پیر سید جلال الدین گیلانی،پیر سید حسام الدین گیلانی کے بھانجے،
پیر سید معین الحق گیلانی کے صاحبزادے
*پیر سید مہر فرید الحق گیلانی*
بقضائے الٰہی انتقال کر گئے ہیں۔
نماز جنازہ *10 اپریل*
*بروز جمعہ* بعد نماز عصر
5:30
گولڑہ شریف
میں ادا کی جائے گی۔
*اِنّا لِلّٰهِ وَاِنّا اِلَيْهِ رَاجِعُوْن*۔
دے تبسم کی خیرات ماحول کو،
ہم کو درکار ہے روشنی یا نبی صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلم ۔
21/03/2026
عید کی روحانی برکتیں آپ کو اللہ کے قریب کریں اور حضور اکرم ﷺ سے محبت میں اضافہ فرمائیں۔
نعت سے جڑے رہیے، کیونکہ واقعی… نعت زندگی ہے۔
عید مبارک ✨
یا نبی سلام علیک یا رسول سلام علیک ،
یانبی سلام علیک صلوٰۃ اللّہ علیک ۔
صلی اللّٰہ علیہ وآلہ واصحابہ وسلم ۔
جمعہ مبارک۔
ایسے لفظوں کی بھلا شان میں کیا لفظ کہوں ، لفظ جومدحت سرکارمیں آ جاتے ہیں ، ہم کو جاؤک سے ایک راہ ملی اس لیے ہم ، یا نبی آپ کے دربار میں آ جاتے ہیں
صلی اللّہ علیہ وآلہ وسلم ۔
صلی اللّٰہ علیہ وآلہ واصحابہ وسلم
یا رب العالمین امت مسلمہ کو اتحاد و یکجہتی کی خیرات عطا فرما۔ آمین
مصطفی جنّت میں جائیں گے نہ اُمّت کے بغیر،
جا نہیں سکتا کبھی تنکوں کو دریا چھوڑ کر،
تھی نہ چاہت دل میں زَہرا کے دولاروں کی اگر،
کیوں اُترتے تھے نبی ، منبر سے خطبہ چھوڑ کر،
رہروانِ راہِ حق تھے اور بھی لاکھوں ، مگر،
کوئی منزل پر نہ پہنچا ابنِ " زَہرا" چھوڑ کر،
اُن صحابہ کے اس اندازِ قناعت پر سلام،
اُن کی چوکھٹ پر جو آ بیٹھے تھے ، کیا کیا چھوڑ کر،
پوچھنے پھر کون آئے گا نصیرؔ ان کے سوا،
جس لحد میں تجھ کو سب لوٹیں گے تنہا چھوڑ کر۔
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Contact the school
Telephone
Website
Address
Near New Grand Mall Al Quoz 4
Dubai