JTI Govt Degree College Jower Buner

JTI Govt Degree  College Jower Buner khan ws coming

M***i Fazli Ghafoor M***i Fazali Ghafoor
20/03/2026

M***i Fazli Ghafoor
M***i Fazali Ghafoor

اس تصویر میں موجود شخص کی طرف سے سوشل میڈیا پر قائد  جمعیت حضرت مولانا فضل الرحمٰن صاحب کے بارے میں انتہائی نازیبا اور ق...
08/03/2026

اس تصویر میں موجود شخص کی طرف سے سوشل میڈیا پر قائد جمعیت حضرت مولانا فضل الرحمٰن صاحب کے بارے میں انتہائی نازیبا اور قابلِ مذمت الفاظ استعمال کیے گئے ہیں۔ ایسی زبان نہ صرف ایک دینی و سیاسی شخصیت کی توہین ہے بلکہ یہ ہمارے معاشرتی اور دینی اقدار کے بھی خلاف ہے۔۔۔۔

مولانا محمد نبی شاہ اس معاملے پر قانونی کارروائی (FIR) درج کروانے کا ارادہ رکھتے ہیں۔ لہٰذا تمام احباب سے گزارش ہے کہ اگر کوئی اس شخص کو پہچانتا ہے یا اس کے بارے میں معلومات رکھتا ہے کہ یہ کہاں کا رہائشی ہے، تو براہِ کرم رہنمائی فرمائیں تاکہ قانون کے مطابق کارروائی کی جا سکے۔

اختلاف رائے ہر کسی کا حق ہے، مگر گالی گلوچ اور توہین کسی صورت قابل قبول نہیں.

19/11/2025

اپنے کاروبار کا تعارف کروائیں

تاکہ لوگ آپ سے رابطہ کرسکیں

مفتی فضل غفور صاحب کو بونیر میں 12 کروڑ 60 لاکھ روپے کا اپنا گھر منصوبہ مکملکارنامہ اسے کہتے بغیر عہدے کے ایسے کام کیئے ...
02/11/2025

مفتی فضل غفور صاحب کو بونیر میں 12 کروڑ 60 لاکھ روپے کا اپنا گھر منصوبہ مکمل
کارنامہ اسے کہتے بغیر عہدے کے ایسے کام کیئے ہیں ان شاءاللہ لوگ کبھی بھی بھول نہیں سکتا،
خادم بونیر مفتی فضل غفور صاحب
جو عہدے والے ہیں بونیر میں انہیں کارنامے سامنے لے آئے
اللہ تعالیٰ بغیر عہدے کے کام کرنے والے نوجوان کو لمبی زندگی صحت کے ساتھ عطاء فرمائے

آپ سب ان تینوں میں کونسا آدمی سپورٹ کرتے ہوں

‏سیلاب🌧️ متاثرین کی مدد💁 کو آنے والے اسلام آباد کے  ایک شہری کو سیلاب متاثرین ریسکیو کر رہے ہیں..!Copy paste
27/08/2025

‏سیلاب🌧️ متاثرین کی مدد💁 کو آنے والے اسلام آباد کے
ایک شہری کو سیلاب متاثرین ریسکیو کر رہے ہیں..!
Copy paste

یہی ہے ضلع بونیر کے غمزدہ عوام کا خیرخواہ جناب مفتی فضل غفور صاحب دامت برکاتہم العالیہ 💝بغیر پروٹوکول، بغیر وی ائ پی گاڑ...
20/08/2025

یہی ہے ضلع بونیر کے غمزدہ عوام کا خیرخواہ جناب مفتی فضل غفور صاحب دامت برکاتہم العالیہ 💝
بغیر پروٹوکول، بغیر وی ائ پی گاڑی کے، کبھی پیدل کیچڑ میں چل کر تو کبھی موٹر سائیکل پر سواری کرکے بالآخر متاثرہ علاقوں تک پہنچ گیا

برادرم شبیر احمد کو کنوینر جمعیت طلباء اسلام بونیر مقرر ہونے پر تہہ دل سے مبارکباد پیش کرتا ہوں اور امید رکھتا ہوں کہ وہ...
02/10/2024

برادرم شبیر احمد کو کنوینر جمعیت طلباء اسلام بونیر مقرر ہونے پر تہہ دل سے مبارکباد پیش کرتا ہوں
اور امید رکھتا ہوں کہ وہ احسن طریقے سے اپنی زمہ داری کو پایہ تکمیل تک پہنچائیں گے

30/11/2023

جوڑ سےچڑھ تک پلکیس لگانے کاسلسلہ جاری ہے الحمدللہ M***i Fazli Ghafoor Sajid Ullah Abu Maawia Shabir Khan Khalil Ur Rahman Durrani Ali Rahman💪

30/11/2023


ٰ_کانفرنس_جوڑ_بونیر
آج جمعیت علما ٕ اسلام ضلع بونیر کی ضلعی قیادت و تحصیل سلارزی قیادت سمیت انصارالاسلام، جےٹی آٸی اور جمعیت سوشل میڈیا ٹیم نے پنڈال کا آخری تفصیلی دورہ کیا اور تمام انتظامات کا جاٸزہ لیکر حتمی شکل دیدیا۔♥️
✌🏻

یہ کوئی یورپ امریکہ آسٹریلیا جاپان نھیں بلکہ اپنا پھولوں کا شہر ہے یہ سب میئر پشاور حاجی زبیر علی اور گورنر صاحب کی بدول...
13/11/2023

یہ کوئی یورپ امریکہ آسٹریلیا جاپان نھیں بلکہ اپنا پھولوں کا شہر ہے یہ سب میئر پشاور حاجی زبیر علی اور گورنر صاحب کی بدولت ممکن ہوا دن رات ایک کر کے کچھ ہی دنوں میں پشاور صدر بازار کو اس طرح خوبصورت بنایا انڈر گراؤنڈ بجلی کوئی گٹر نالی گندگی نھیں سب کچھ جدید ترین اور خوبصورت ترین بنائے ہے تمام اہل پشاور گونر صاحب اور میئر صاحب کے شکر گزار ہیں 🌹🔥

غزالی سکول اینڈ کالج سواڑی کیطرف سے مظلوم فلس طینی عوام کے لیے چندہ بدست ڈائریکٹر غزالی سکول اینڈ کالج سید زیب باچہ صاحب...
27/10/2023

غزالی سکول اینڈ کالج سواڑی کیطرف سے مظلوم فلس طینی عوام کے لیے چندہ بدست ڈائریکٹر غزالی سکول اینڈ کالج سید زیب باچہ صاحب ۔ اعتماد کا شکریہ

27/10/2023

Today best vadio❤️❤️❤️

Address

International City Dubai
Dubai

Telephone

+923499858790

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when JTI Govt Degree College Jower Buner posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category