When you are tired of worldly activities then such a place for relaxation is heaven for you.
Current Affairs
+971589713100
03/07/2023
گجر فین کا عمران خان کو دلچسپ فون کال
KHAN RAJA on TikTok KHAN RAJA's short video with ♬ Ghibli-style nostalgic waltz
26/05/2023
اگر آپ بھی انٹرنیٹ سے آن لائن کمائی کرنا چاہتے ہیں تو متوجہ ہوں! ان کتابوں کو ایک خاص تحقیق اور پوری ذمہ داری کے ساتھ لکھا گیا ہے، جس میں آن لائن کام کرنے کے درجنوں طریقے اور تجربات شامل ہیں، ان کتابوں سے آپ مکمل سیکھ سکتے ہیں۔ یہ کتابیں آپ کے لئے انتہائی فائدہ مند ثابت ہوں گی، لہذا، مہنگے کورسز سے چھٹکارا پائیں، ان کتابوں سے مکمل فائدہ اٹھائیں، یہ کتابیں مکمل 2023 کی اپڈیٹ اور آسان اردو میں لکھی گئی ہیں۔
ان 15 کتابوں کی رعایتی قیمت (350) روپے ہے، کتابیں صرف Pdf فائل میں دستیاب ہیں، کتابوں کو آپ اپنے موبائل یا لیپ ٹاپ پر پڑھ سکتے ہیں، پیمنٹ بذریعہ ایزی پیسہ یا بنک اکاؤنٹ میں کی جا سکتی ہے، جو احباب کتابیں خریدنا چاہتے ہیں نیچے دیے گئے واٹس ایپ نمبرز پر رابطہ کر سکتے ہیں۔ شکریہ
Digital marketing books
24/03/2023
اس قوم کا آدمی کیا کرے جو ہر چیز پہ اپنی لاجک اسٹیٹس کو پہلے ترجیح دیتی ہے
KHAN RAJA on TikTok # #💞💞💞💞💞💢 🇦🇪
11/03/2023
آخر کار وہ دیوار مل ہی گئی جس کے بارے میں تو سنا کرتے تھے کہ دیوار کے بھی کان ہوتے ہیں
12/02/2023
عظمت رفتہ اور مضبوط قوم بننا آسان کام نہیں حالیہ ترکی کو درپیش مسائل اور ناگہانی آفت زلزلے کی صورت میں بہت زیادہ نقصان اٹھانا پڑ رہا ہے مگر ترکی کے صدر کی اپنی قوم اس مشکل گھڑی میں کیے جانے والے اقدامات اور کہے جانے والے اعلانات اس چیز کی گواہی دیتے ہیں کی اگر ملک چلانے والے ملک کے ساتھ وفادار ہو تو بڑی سے بڑی مصیبت کو بھی برداشت کرکے بھی دنیا کے ساتھ کندھے سے کندھا ملا کر چلنے کی صلاحیتوں میں پیدا کر سکتے ہیں ترکی میں آنے والی حالیہ زلزلہ وہ سارے شک و شبات کا باعث بن رہا ہے قبل از وقت ابھی یہ کہنا مشکل ہے کہ یہ زلزلہ قدرتی تھا یا مصنوعی مگر قوم اور ترک قوم کے حکمرانوں نے یہ ثابت کر دکھایا کہ کوئی بھی مشکل انسان سے بڑی نہیں ہوتی بس اس مشکل سے لڑنے کا حوصلہ ہونا چاہیے
Attention 🙋
team- *SMART CLUB*
yah jo free me *500 BLV TOKEN* mil rahe hai yahi aapko badi income Dene Wale hai jab BLV ki price *2$ se 50$* ya is se adhik ho jaayegi. *Jab binance jaise bade exchange pe list hoga tab*.
Free opportunity koi bhi miss nahi kare.
*Company kabi bhi FREE TOKEN supply off kar sakti hai.*
Isliye sabhi log jaldi SIGNUP 🔔 kr lena
*Sabhi leader yah message apni team me forward kar de.*
https://play.google.com/store/apps/details?id=biz.innovationfactory.bnetwork
use my refral code
W4Y5BU
05/02/2023
وقت کے بادشاہ 22 کروڑ عوام کے حکمران جنرل پرویز مشرف اس عارضی دنیا کو چھوڑ کر اللہ کے حضور حاضر ہو گئے اللہ تعالی ان کی آنے والی منزلیں آسان فرمائے
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Address
Community Number 375 Street Number 37A Al Barsha 3 Dubai
Dubai
00000