Hafiz Awais Quran Teacher

Hafiz Awais Quran Teacher

Share

Aslam o Alaikum:اللہ پر تولکل کرو

Aslam o Alaikum:We are offering Holy Quran teaching online all over the world through Zoom,skype.

1) Basic Quran Reading Lessons
2) Holy quran
3) Holy Quran Recitation (following the rules of tajweed and tarteel

My whatsapp number
0092 342 820 2968

23/10/2024

ہیں لوگ وہی جہاں میں اچھے
آتے ہیں جو کام دوسروں کے ۔۔
السلام وعلیکم ۔۔۔
کوئی دوست احباب اگر اس کارِ خیر میں حصہ ڈالنا چاہیں یا کسی مستحق مریض کو اپنی طرف سے لینز عطیہ کرنا چاہیں تو رابطہ کر سکتے ہیں۔
تا عمر رہنے والا صدقہ جاریہ ہے۔۔۔
پوسٹ کو زیادہ سے زیادہ شیئر کریں تاکہ زیادہ لوگ فائدہ اٹھا سکیں۔۔
آپکی محبتوں اور امانتوں کا امین ۔۔
الشاہ بیگ ویلفیئر ٹرسٹ، حلال پور نون

29/08/2024

لوگوں کا مذاق نہ اڑائیں اور نہ ہی مصیبتوں کا مذاق اڑائیں، آپ نہیں جانتے کہ کل تقدیریں آپ کے ساتھ کیا کردار رکھتی ہیں۔♥️

25/07/2024

24/07/2024

ٹی ایچ کیو ہسپتال بھیرہ میں ڈاکٹر نادر جوتوں سمیت آرام فرماتے ہوئے۔۔۔موصوف کا رات کو اٹھنے سے انکار۔۔۔ مریضوں کو پرائیویٹ ہسپتال جانے کا مشورہ

21/07/2024

میں بطور پنجابی
اپنے پٹھان بھائیوں کے ساتھ کھڑا ہوں اور کھڑا رہوں گا 🔥

19/07/2024
19/07/2024

پٹھانوں پہ ظلم بند کرو

19/07/2024

حق پر خاموشی جرم ہے،
اپنے جائز حقوق کے لیے بولنا سیکھو ورنہ آنے والی نسلیں گونگی پیدا ہوں گی

Want your school to be the top-listed School/college in Dubai?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Category

Address


Dubai
HTTPS://YOUTU.BE/LASJWPRYIEW