HOME totion available
For the holy Quran
And
School Arbic
contact at 00971508913100
The Education for both where
Online classes the holy Quran and school Arbic
پہلے گاڑیوں کی ریکارڈ سیلز تھیں۔ چھ چھ ماہ بکنگ چل رہی تھی
اب پلانٹس بند ہورہے ہیں
پہلے حج کے لیے قرعہ اندازی کرنی پڑتی تھی
اب کوٹہ موجود ہے پر حج کرنے والے پورے نہیں ہورہے
پہلے سیاحتی مقامات بے انتہا رش کی وجہ سے بند کرنے پڑتے تھے
اب ایسی کوئی خبر نہیں آرہی
پہلے ٹیکسٹائل سیکٹر کو کاریگر کم پڑ رہے تھے
اب یہ حکومتی میٹنگز میں ہاتھ جوڑ کر تباہی کا رونا رو رہے ہیں
جو ہمیں آنکھوں کے سامنے دکھ رہی ہے، ایسی عظیم الشان تباہی لانے والے کہہ رہے ہیں کہ "پہلے" ملک تباہ ہورہا، "اب" ہم نے بچا لیا
تحریر: Shahzad Hussain
شاباش!!!!
24/03/2021
Online and offline totion available
For the holy Quran
And
School Arbic
contact at 00971508913100
26/02/2021
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Telephone
Website
Address
شارع الشيخ خليفة بن زايد, الخضيرة الشارقة, الإمارات العربية المتحدة
Al Daid