Pakistan First

Pakistan First بس توں ہی توں .. اللہ هو ... اللہ هو اللہ هو

15/01/2018
01/01/2018

کچھ دن پہلے جرمن چانسلر خاتون دبئی میں ایک سمینار سے خطاب کرتے ہوئے کہہ رہی تھی کہ دنیا میں بےشمار مذاہب ہیں جیسے عیسائی ہیں ہندوں ہیں بدھ مذہب ہیں اسی طرح ان کے بےشمار خدا ہیں کوئی کسی کی پوجا کرتا ہے تو کوئی کسی کی سب امن سے زندگی گزار رہے ہیں کوئی کسی کو مذہب کے نام پر قتل نہیں کرتا .. لیکن اسلام ایک ایسا مذہب ہے کہ مسلمانوں کا ایک خدا اور ایک رسول ہے سب کا اس پر ایمان ہے پھر بھی ایک دوسرے کے ساتھ لڑ رہے ہیں ایک مسلمان سے دوسرے فرقے کی مسجدیں عبادت گائیں تک محفوظ نہیں جان محفوط نہیں... یقین کریں یہ باتیں سن کر سامنے بیٹھے سب مسلمان شرم سے پانی پانی ہو گئے.. خدا کیلئے ایک دوسرے کے مسلک کا احترام کیجئے... اور امن و سکون سے زندگی گزاریں...

15/08/2017

یہ بڑے دکھ کی بات ہے، کہ اب ہم سب کا ایک دوسرے کے دکھ کے ساتھ کوئی واسطہ نہیں رہا.....

12/08/2017

کوئی انج دا جادو دس ڈهولا

میں شرم لکهاں، تے تینوں آ جاوے

09/07/2017

جن میں اکیلے چلنے کا حوصلہ ہوتا ہے ایک دن انہی کے پیچھے قافلے ہوتے ہیں

28/05/2017
11/12/2016

ہم پاکستانی دین پر لڑ سکتے ہیں .. ہم دین پر مر سکتے ہیں .. پر افسوس ہم دین پر چل نہیں سکتے ..

Address

Sharjah
Al Ajman
12345

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Pakistan First posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category