درود شریف میری زندگی

درود شریف میری زندگی This page is for Darood Shareef Lovers
kindly follow, like, share, and comment on daily basis.

our posts are Islamic, and according to quran o Hadis.

تمہیں دفن کر دیا جائے گا خواہ تمہاری کتنی ہی اہمیت ہو اور تمہیں یوں بھلا دیا جائے گا گویا کہ تم کبھی تھے ہی نہیں😭
15/08/2026

تمہیں دفن کر دیا جائے گا خواہ تمہاری کتنی ہی اہمیت ہو اور تمہیں یوں بھلا دیا جائے گا گویا کہ تم کبھی تھے ہی نہیں😭

امی کہتی ہیں بیٹا مصلوں پر بیٹھ کر رویا نہیں کرتے! اگر آہ سن لی جائے تو دل دکھانے والے برباد ہو جاتے ہیں 😭کون کون جائے ن...
14/08/2026

امی کہتی ہیں بیٹا مصلوں پر بیٹھ کر رویا نہیں کرتے! اگر آہ سن لی جائے تو دل دکھانے والے برباد ہو جاتے ہیں 😭
کون کون جائے نماز پر دعا کرتے وقت رو پڑتے ہیں؟

دانت زیادہ خطرناک نہیں ہوتےخطرناک آنکھیں ہوتی ہیں دانت صرف ہاتھ میں لی ہوئی چیز کھاتے ہیں جبکہ نظر پورے کا پورا انسان گھ...
14/08/2026

دانت زیادہ خطرناک نہیں ہوتےخطرناک آنکھیں ہوتی ہیں دانت صرف ہاتھ میں لی ہوئی چیز کھاتے ہیں جبکہ نظر پورے کا پورا انسان گھر اور خوشیاں سب کھا جاتی ہے.

انسان سے اگر انسانیت ہی ختم ہو جائے تو پیچھے کیا مخلوق رہ جاتی ہے؟اہل علم کی رائے درکار ہے
14/08/2026

انسان سے اگر انسانیت ہی ختم ہو جائے تو پیچھے کیا مخلوق رہ جاتی ہے؟
اہل علم کی رائے درکار ہے

12/08/2026

کسی کی خوشیوں پر حسد نہ کریں. 😞
آپ نے ان کے حصے کا غم بھی نہیں دیکھا .🥹

06/08/2026

اس نعت پر مجھے کم سے کم 100 شیئرز چائیے،🤲❤️✅

تم قطرہ مانگتے ہو میرا اللہ دریا عطا کرتا ہےاللہ اور اس کے فرشتے پیغمبر ﷺ پر درود بھیجتے ہیں اے مومنو ! تم بھی پیغمبر ﷺ ...
06/08/2026

تم قطرہ مانگتے ہو میرا اللہ دریا عطا کرتا ہے
اللہ اور اس کے فرشتے پیغمبر ﷺ پر درود بھیجتے ہیں اے مومنو ! تم بھی پیغمبر ﷺ پر درود اور سلام بھیجا کرو۔
اللَّهُمَّ صَلِّ عَلَى مُحَمَّدٍ وَعَلَى آلِ مُحَمَّدٍ كَمَا صَلَّيْتَ عَلَى إِبْرَاهِيمَ وَعَلَى آلِ إِبْرَاهِيمَ إِنَّكَ حَمِيدٌ مَجِيدٌ. اللَّهُمَّ بَارِكْ عَلَى مُحَمَّدٍ وَعَلَى آلِ مُحَمَّدٍ كَمَا بَارَكْتَ عَلَى إِبْرَاهِيمَ وَعَلَى آلِ إِبْرَاهِيمَ إِنَّكَ حَمِيدٌ مَجِيدٌ.

اللہ اور اس کے فرشتے پیغمبر ﷺ پر درود بھیجتے ہیں اے مومنو ! تم بھی پیغمبر ﷺ  پر درود اور سلام بھیجا کرو۔اللَّهُمَّ صَلِّ...
06/08/2026

اللہ اور اس کے فرشتے پیغمبر ﷺ پر درود بھیجتے ہیں اے مومنو ! تم بھی پیغمبر ﷺ پر درود اور سلام بھیجا کرو۔
اللَّهُمَّ صَلِّ عَلَى مُحَمَّدٍ وَعَلَى آلِ مُحَمَّدٍ كَمَا صَلَّيْتَ عَلَى إِبْرَاهِيمَ وَعَلَى آلِ إِبْرَاهِيمَ إِنَّكَ حَمِيدٌ مَجِيدٌ. اللَّهُمَّ بَارِكْ عَلَى مُحَمَّدٍ وَعَلَى آلِ مُحَمَّدٍ كَمَا بَارَكْتَ عَلَى إِبْرَاهِيمَ وَعَلَى آلِ إِبْرَاهِيمَ إِنَّكَ حَمِيدٌ مَجِيدٌ.

05/08/2026

اللہ تعالیٰ فرماتا ہے " تم میرا ذکر کرو میں تمہیں یاد رکھوں گا"

Address

Street 93
Al Ajman
00000

Telephone

+971557094547

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when درود شریف میری زندگی posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The School

Send a message to درود شریف میری زندگی:

Shortcuts

Share

Category