22/07/2026
“کعبہ وہ مقام ہے جہاں دل کو سکون، آنکھوں کو اشک، اور روح کو اللہ کے قریب ہونے کا احساس ملتا ہے۔ 🤍🕋
اے اللہ! ہمیں بار بار اپنے گھر کی حاضری نصیب فرما، ہماری دعائیں قبول فرما، اور ہماری مغفرت فرما۔ آمین۔”