24/05/2026
اس غذائیں کھانے سے جسم کے اعضاء صاف ہو جاتی ہے ۔۔
With a strong passion for community growth and awareness,
Zahir Safi is the founder of Awareness Academy, an educational platform dedicated to empowering individuals through knowledge, skills, and personal development.
24/05/2026
اس غذائیں کھانے سے جسم کے اعضاء صاف ہو جاتی ہے ۔۔
*انمول نصیحت*
*صبر کی طاقت*
مشکل میں، صبر، کامیابی کی کنجی ہے۔
*علم کا نور*
علم حاصل کرو، یہ تمہیں جہالت سے نکالے گا۔
*وقت کی قدر*
گزرا ہوا وقت کبھی واپس نہیں آتا، اس کا صحیح استعمال کرو۔
*حسنِ اخلاق*
نرم لہجہ اور اچھا رویہ دل جیت لیتا ہے۔
*محنت کا پھل*
مسلسل محنت ہی کامیابی کا واحد راستہ ہے۔
*سچائی کی جیت*
ہمیشہ سچ بولو، جھوٹ کے پاؤں نہیں ہوتے۔
*توکل علی اللہ*
اللہ پر بھروسہ رکھو، وہ بہترین کارساز ہے۔
*بڑوں کا احترام*
بڑوں کی عزت کرو، تاکہ تمہیں بھی عزت ملے۔
*قناعت کی دولت*
جو کچھ ہے اس پر شکر کرو، یہی اصل سکون ہے۔
*قیمتی باتیں.
Words of wisdom.
*حکیم لقمان کے 6 راز*
1. سونے سے پہلے نیم گرم پانی پی لیا کرو، دل کو صحت کر دیتا ہے۔ 🌹
2. اگر دودھ پیلے سے پہلے آدھا کاش نیم گرم پانی پی لے تو زندگی میں کبھی کمزور نہیں ہوگا۔ 🌹
3. کھانا کھانے کے وقت سکون باقی ہو، کھانے سے ہاتھ کبھی نہ کھینچنا، تمام بیماریوں کا علاج ہے۔ 🌹
4. دن میں ایک بار مسکرانے سے عمر میں اضافہ ہوتا ہے۔ 🌹
5. اگر روٹھے کھانے کے درمیان میں تین گھونٹ پانی پی لے تو زندگی بھر اس کی آنکھوں میں چمک رہے گی۔ 🌹
6. میں نے زندگی میں 300 سال مختلف دواؤں سے لوگوں کا علاج کیا، اس طویل تجربے کے بعد میں نے سیکھا کہ انسان کے لیے سب سے بہترین دوا عزت اور عزت ہے۔ کسی نے پوچھا: اگر یہ اثر کرے تو؟ وہ مسکرانے اور بولے…!! ادا کی مقدار بڑھا دو۔ 🌹
It lists 6 "secrets of Hakeem Luqman"
20/05/2026
کسی بیماری میں کیا کھائیں؟؟
اگر عزت گمانی ہے تو یہ دس 10 اصول اپناؤ:
1- کسی کو دوبارہ سے زیادہ کال نہ کرو خوددار بنو۔
2- حد سے زیادہ دوستی نہ گھنو اصل ہی وفا ہے۔
3- جب تک کوئی نہ پوچھے، اپنی عقل نہ بانٹو ورنہ بے قدری ہوگی۔
4- کم بولو، رازدار ہونا خاموشی میں طاقت ہے۔
5- اپنے اگلے قدم کی کوئی کو مت بتاؤ، سرپرائز ہی کامیابی ہے۔
6- پیسے کمانے کے بھی راستے تلاش کرو، خود کفیل بنو۔
7- کسی کی مجبوری نہ بنو، کسی کی پسند بنو۔
8- سب کو خوش کرنا ضروری نہیں، خود کو خوش رکھو۔
9- وہی کرو تمہیں صحیح لگے، دل کی سنو، دنیا کی نہیں۔
10- دوبارہ دیکھنے کے لیے فالو کریں۔
Words of wisdom
29/04/2026
Positive and negative 🤔 thinking.
زندگی کی بنیادی مہارتیں (Basic Life Skills)...
اچھا لباس پہننا سیکھو، شخصیت کا پہلا تاثر یہی ہوتا ہے۔
صاف، پُراعتماد انداز میں بات کرنا سیکھو۔
زندگی کا مقصد جاننا ضروری ہے، مقصد کے بغیر سمت نہیں
ملتی۔
دوسروں کی عزت کرنا اور اپنی بھی۔
مسکرانا ایک سادہ عمل، مگر بہت طاقتور۔
سچ بولنا چاہے حالات جیسے بھی ہوں۔
حالات کو قبول کرنا سیکھو، یہ سکون کی پہلی سیڑھی ہے۔
خود پر یقین رکھو، یہی کامیابی کی بنیاد ہے۔
تعلیم حاصل کرو، علم ہمیشہ ساتھ دیتا ہے۔
کسی ایک شعبے میں مہارت ضرور پیدا کرو۔
مشاہدہ کرنا سیکھو، غور کرنا سیکھنے کا سب سے خاص
ذریعہ ہے۔
خود سے محبت کرو، اپنی اہمیت پہچانو۔
شکر گزاری اختیار کرو، نعمتیں بڑھتی ہیں۔
وسیع سوچ رکھو، چھوٹی سوچ ترقی روکتی ہے۔
منفی سوچ اور گھبراہٹ سے خارج کرنا سیکھو۔
اچھے دوست بناؤ، تعداد نہیں معیار اہم ہے۔
ناکامی اور ردّ کو سنبھالنا سیکھو، یہ بھی زندگی کا حصہ ہے.
حکیم لقمان کے لاجواب نسخے.
1۔ پیشاب کر کے فوراً پانی مت پیا کریں ورنہ پیشاب
پیلا آئے گا.
2- نہانا کر کبھی آنکھوں میں سرمہ مت لگائیں ورنہ بینائی
کم ہو جائے گی.
3۔ کھانا کھا کر کے فوراً روٹی مت کھایا کرو ورنہ بوڑھا پن
جلد آ جائے گا.
5- آدھی رات کو اٹھ کر کچھ مت کھائیے پیٹ میں پانی بھر
جائے گا.
6- چلتے ہوئے کبھی روٹی مت کھاؤ معدہ سست ہو سکتا ہے.
**"تین مہمان بغیر اطلاع کے آتے ہیں:
رزق
نصیب
موت
یا اللہ ہمیں حلال رزق، اچھا نصیب اور باایمان موت نصیب فرما۔ آمین ✨"**
📌 مطلب:
یہ پیغام ہمیں یاد دلاتا ہے کہ زندگی میں کچھ چیزیں ہمارے اختیار میں نہیں ہوتیں، جیسے رزق، قسمت اور موت۔ اس لیے ہمیں اللہ پر بھروسہ رکھنا چاہیے اور نیک زندگی گزارنی چاہیے۔
02/04/2026
خوراک ایک دوا ہے۔ Food is medicine