15/05/2020
Hostel Confessions
This page is related to hostel life and motivation about life. Being inspirational Entertainment for you
15/05/2020
21/08/2019
Share it as much as possible
08/08/2019
08/08/2019
آج سوچا کہ ذرا فضلو کی جماعت کے ہیڈ کوارٹر یعنی بھارت کی جمعیت علمائے ہند کا مؤقفت بھی جاننا چاہیئے کہ کشمیر کے حوالے سے وہ کیا سوچتے ہیں۔
جب فضلو کی ہیڈ تنظیم یعنی جمعیت علمائے ہند کی ویب سائٹ پر گیا تو سب سے پہلے ان کے جنرل سیکرٹری جناب مولانا محمود مدنی کا بیان میرا منہ چڑا رہا تھا جس میں انہوں نے بھارتی وزیراعظم مودی کو دوبارہ منتخب ہونے پر دل کی گہرائیوں سے مبارکباد پیش کی اور کہا کہ ان کی بھاری اکثریت اس بات کا ثبوت ہے کہ ان کی پالیسیاں کتنی سچی اور مقبول ہیں۔ جمعیت کے سیکرٹری جنرل نے اپنے اس پیغام میں اس امید کا اظہار کیا کہ مودی دوبارہ منتخب ہونے پر اپنے منشور پر عملدرامد کریں گے۔
مودی کا منشور کیا تھا؟ آرٹیکل 370 کا خاتمہ اور مسلمانوں پر مزید ظلم۔
آگے چلیں۔
ایک اور لنک ملا جس میں جمعیت نے کشمیر میں پولیس پر ' دہشتگردوں ' کے حملے کی سخت مذمت کی اور ان کے خلاف مؤثر کارروائی پر زور دیا۔
یہ وہی حملہ تھا جو نہتے کشمیریوں نے اپنے شہیدوں کے جنازے پر جانے سے روکنے والی پولیس پر کیا۔ فضلو کی جمعیت کے ترجمان کے مطابق وہ سب دہشتگرد اور بھارتی پولیس امن کی پیغامبر تھی۔
یہ کیسے ہوسکتا ہے کہ ایک دین کے ماننے والے ایک ہی ایشو پر 180 ڈگری کا مؤقف رکتھے ہوں؟
آپ کو وجہ سمجھ آگئی ہوگی کہ کیوں دس سال تک فضلو کشمیر کمیٹی کا چئیرمین بنا رہا اور اس دوران اس نے سوائے کشمیر کاز کو اجاگر کرنے کے، باقی سب کچھ کیا۔
آج جو فضلانڈو عمران خان پر کشمیر کے حوالے سے ایکشن نہ لینے کا الزام لگا رہے ہیں، پہلے وہ کھوتی کے بچے اپنے ہیڈ کوارٹر یعنی جمعیت علمائے ہند کی خبر لیں جو مودی کو امت کا خلیفہ بنائے بیٹھے ہیں۔
جے یو آئی وہی جماعت ہے جو بقول اس کے لیڈر کے، پاکستان بنانے کے گناہ میں شریک نہیں تھی، لیکن مودی کو جتوانے کا ثواب اپنے نام ضرور کررہی ہے۔
یہ حرامزادے پاکستان میں ہر ایک مسلمان کو یہودی اور قادیانی قرار دے دیتے ہیں اور ان کے ناجائز باپ وہاں انڈیا میں مودی کو اپنا باپ بنائے بیٹھے ہیں۔
اس جماعت اور اس کی قیادت کو اچھی طرح پہچان لیں تاکہ کسی قسم کی غلط فہمی میں نہ رہیں!!! بقلم خود باباکوڈا
پس تحریر: ویب سائٹ کا لنک کمنٹ میں دے رہا ہوں تاکہ کسی فضلانڈو کے پاس اعتراض کی گنجائش نہ رہے
Tigers ...
Share it .. every where
Kashmir ... Labaik
Mujahiden-e-Kashmir
Share it.
Tiger is now free ..
Big step taken by Pak 😍
06/08/2019
Please remember in your prayers
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Website
Address
Abu Dhabi
1